پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کر ہم.

اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گے.

............................

ضمیر مرتا ہے احساس کی خاموشی سے

یہ وہ وفات ہے جس کی خبر نہیں ہوتی


......................................

عشق قاتل سے بھی , مقتول سے ہمدردی بھی

یہ بتا کس سے محبت کی جزا ما نگے گا.

سجدہ خالق کو بھی , ابلیس سے یارانہ بھی.

حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا .