ایک دن بہت تیز بارش ہو رہی تھی۔
سردار جی نے اپنے مالی کو بلایا اور کہا جاو باہر جا کے سارے پودوں کو پانی دو۔
مالی بولا سر جی باہر بڑی تیز بارش ہو رہی ہے۔
سردار جی غصے سے بولے ہڈ حرام ہر وقت بہانے ڈھونڈتے رہتے ہو۔ جاو چھتری لے جاو اور پودوں کو پانی لگاو۔
Bookmarks