السلام علیکم۔
آئی ٹی دنیا کے دوستو امید کرتا ہوں کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔
پیارے ممبرز میں نے محسوس کیا ہے کہ بہت کم ممبر اس سیکشن کا وزٹ کرتے ہیں۔ جبکہ دوسرے سیکشنز میں زیادہ دلچسپی دیکھنے میں آئی ہے۔
اس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ اب کنٹیسٹ سیکشن میں بس ایک دو سوال باقی رہ گئے ہیں۔
اس لیے میں نے سوچا کہ اس سیکشن کو بھی فعال رہنا چاہیے۔ اس مقصد کیلیے میں پھر سے چند سوال لے کر حاضر ہو رہا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ۔
پاکستان کا معیاری وقت کس نے تجویز کیا؟-1
2- پاکستان کا معیاری وقت کب مقرر ہوا؟
آپ دوستوں کی آسانی کیلیے میں دونوں سوالوں کے لیے تین تین آپشن دوں گا ۔ جن میں سے ایک صحیع جواب بھی شامل ہو گا۔
اگرچے سوال بہت ہی آسان ہیں پھر بھی آپ کی دلچسپی اس سیکشن میں بڑھانے کیلے اب میں ہر سوال کے ساتھ تین آپشن بھی دیا کروں گا۔
آپشنز۔
1- پروفیسر نور احمد ، پروفیسر محمد انور، پروفیسر نادر
2-1951، 1952، 1953
Bookmarks