السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ۔
سب سے پہلا نشانِ حیدر کس کو دیا گیا؟
آپشنز۔
1- میجر طفیل احمد شہید
2- کیپٹن محمد سرور شہید
3- میجر عزیز بھٹی
2
میجر عزیز بھٹی
>==>{ALON}<>==<>(But)=/\=HAPPY)
OK.....Done.
Bookmarks