السلام علیکم
محترم مسلمان بہنوں اور بھائیوں، مسلمانوں کا نیا سال تو محرم کا مہینہ ہے لیکن ہم انگریزی سال مناتے ہیں اور غیر مسلموں کے ساتھ مل کر ان کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں اور وہ تمام خرافات اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانیاں جو غیر مسلم کرتا ہے وہ آج مسلمان بھی کر تا ہوا نظر آتا ہے، اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو عقل سلیم عطا فرمائے۔
آپ دیکھیں کہ دنیا میں غیر مسلم مسلمانوں پر کتنا ظلم کررہے ہیں ایسا ظلم جو بیان سے باہر ہے کیا ہمیں انگریزی نئے سال کی خوشی منانی چاہیئے؟ جبکہ ہمار ا سال تو محرم الحرام ہے۔
Bookmarks