السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ۔
پاکستان کا برمنگھم کس شہر کو کہا جاتا ہے۔
آپشنز۔
1- گجرات
2- سیال کوٹ
3- لاہور
آئی ٹی ڈی ممبرز
السلام علیکم۔
اس سوال کا جواب کسی نے نہیں دیا۔ اب نیا سال شروع ہو گیا ہے۔ اس لیے میں خود اس کا جواب دے رہا ہوں۔ تاکہ آپ کے علم میں اضافہ ہو سکے۔
اور اس تھریڈ کو کلوز کیا جائے۔
جواب یہ ہے۔
سیال کوٹ
This is Just a Painting !
Bookmarks