یہ ویڈیو کیڈ ویلڈنگ کی ہے۔ کیڈ ویلڈنگ ارتھ باؤنڈنگ کی لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس طریقے سے کاپر سے کاپر اور کاپر سے سٹیل بھی ویلڈ کیا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو میں نے خود اپنے ایک پراجیکٹ پر بنائی ہے ۔ اس کا مقصد اپنے ان ممبران کیلیے اگاہی فراہم کرنا ہے جن کا تعلق الیکٹریکل فیلڈ سے ہے۔