السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ۔
جِست اورتانبے کی دھاتوں کو ملانے سے کون سی دھات بنتی ہے۔
آپشنز۔
1-پیتل
2-تانب چینی
3-کانسی