السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبرز۔ آج میں آپ کیلیے ایک پزل لے کر حاضر ہوا ہوں۔ ہے تو بہت آسان لیکن تھوڑا دماغ لڑانے کی ضرورت ہے۔
نیچے تصویر میں جو دائرے بنے ہوئے ہیں ان میں آپ نے اس کے اوپر دیے گئے نمبروں میں سے ایک ایک نمبر ہر دائرے میں لگانا ہے۔
نمبر لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کی ہر لائن کا ٹوٹل 30 ہونا چاہیے۔ اوپر سے نیچے، نیچے سے اوپر، دائیں سے بائیں جا بائیں سے دائیں ہر طرف سے ٹوٹل 30 ہو۔
تو جناب اب آپ نیچے تصویر دیکھیں اور دماغ لڑانا شروع کر دیں۔
Bookmarks