السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ۔
نشانِ حیدر اب تک کتنے شہیدوں کو دیا جا چکا ہے؟
آپشنز۔
1-11 کو
2- 12 کو
3- 13 کو
السلام علیکم۔
دوستو کسی ممبر نے سوال کا جواب نہیں دیا۔ اس لیے میں خود ہی اس کا جواب دے رہا ہوں تا کہ تھریڈ کو کلوز کیا جا سکے۔
تو جواب ہے۔
11
جی ہاں ابھی تک نشانِ حیدر صرف ۱۱ شہیدوں کو دیا گیا ہے۔
Bookmarks