السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ۔
پاکستان کے شہر گوجرانوالا کا پرانا نام کیا تھا؟

آپشنز۔
1- خانپور
2- خان گڑھ
3-گجر پورہ