السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ۔
لفظ شترنج کس زبان کا لفظ ہے؟
آپشنز۔
1- روسی
2- فارسی
3- ہندی
السلام علیکم۔
دوستو کسی ممبر نے سوال کا جواب نہیں دیا۔ اس لیے میں خود ہی اس کا جواب دے رہا ہوں تا کہ تھریڈ کو کلوز کیا جا سکے۔
تو جواب ہے۔
فارسی
جی ہاں شطرنج فارسی کا لفظ ہے۔
Bookmarks