السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹ سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
یہ بات تو سب کے علم میں ہو گی کہ اس دنیا میں کئی فرعون آئے۔ اور آخری فرعون نے بنی اسرائیل کو اپنا غلام بنایا ہوا تھا۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ بنی اسرائیل کون سے پیغمبر کی قوم تھی؟
آپشنز۔
1- حضرت یعقوب علیہ سلام
2- حضرت ادریس علیہ سلام
3- حضرت موسی علیہ سلام
Bookmarks