Results 1 to 3 of 3

Thread: دماغ لڑاؤ

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    4,171
    Threads
    528
    Credits
    31,518
    Thanked
    566

    Default دماغ لڑاؤ

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبرز۔ آج میں آپ کیلیے ایک پزل لے کر حاضر ہوا ہوں۔ ہے تو بہت آسان لیکن تھوڑا دماغ لڑانے کی ضرورت ہے۔
    نیچے تصویر میں جو دائرے بنے ہوئے ہیں ان میں آپ نے اس کے اوپر دیے گئے نمبروں میں سے ایک ایک نمبر ہر دائرے میں لگانا ہے۔
    نمبر لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کی ہر لائن کا ٹوٹل 30 ہونا چاہیے۔ اوپر سے نیچے، نیچے سے اوپر، دائیں سے بائیں جا بائیں سے دائیں ہر طرف سے ٹوٹل 30 ہو۔
    تو جناب اب آپ نیچے تصویر دیکھیں اور دماغ لڑانا شروع کر دیں۔
    Attached Images Attached Images  

  2. The Following User Says Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    SaNasir (3rd January 2017)

  3. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    4,171
    Threads
    528
    Credits
    31,518
    Thanked
    566

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبرز۔ آج میں آپ کیلیے ایک پزل لے کر حاضر ہوا ہوں۔ ہے تو بہت آسان لیکن تھوڑا دماغ لڑانے کی ضرورت ہے۔
    نیچے تصویر میں جو دائرے بنے ہوئے ہیں ان میں آپ نے اس کے اوپر دیے گئے نمبروں میں سے ایک ایک نمبر ہر دائرے میں لگانا ہے۔
    نمبر لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کی ہر لائن کا ٹوٹل 30 ہونا چاہیے۔ اوپر سے نیچے، نیچے سے اوپر، دائیں سے بائیں جا بائیں سے دائیں ہر طرف سے ٹوٹل 30 ہو۔
    تو جناب اب آپ نیچے تصویر دیکھیں اور دماغ لڑانا شروع کر دیں۔
    السلام عليكم ۔
    آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز کسی نے بھی اس کا جواب نہیں دیا ۔ اس لیے میں خود جواب دے رہا ہوں تا کہ اس تھریڈ کو بند کردیا جائے ۔


    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  4. #3
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ιт∂ ρяιηє
    Last Online
    Today @ 10:39 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    5,988
    Threads
    319
    Credits
    32,170
    Thanked
    721

    Default


Similar Threads

  1. Solved دماغ اڑا دینے والا سوال
    By Mirza5454691 in forum Contest Section
    Replies: 20
    Last Post: 22nd August 2015, 10:32 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 17th October 2012, 02:51 PM
  3. میں دل سا دماغ کہاں سے لاؤں
    By a_malik_19 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 13
    Last Post: 28th February 2012, 03:43 AM
  4. تینوں ملك دا صدربنڑاؤں ھا
    By kramatullah in forum Siraiki
    Replies: 2
    Last Post: 2nd March 2011, 09:53 PM
  5. چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے
    By adnansabir in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 25th January 2011, 06:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •