یہ ایک بہت ہی خوبصورت اردو کی نظم ہے۔ سن کر آپ کو ضرور مزا آئے گا۔
براد ر ہم کو تو اُردو زبان کو وطنِ عزیز میں رائج کرنا اور کشمیر کی آزادی کا مسلہ ایک ہی نظر آتا ہے
کشمیر کا مسلہ تو ہم کہیں نہ کہیں اٹھا سکتے ہیں
پر
اُردو زبان کے نفاز میں تو کوئی رکاوٹ نہیں
آج اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود کالے انگریز بھی اپنے دل کی بات انگریزی میں بیان نہیں کرسکتے ہیں
اور
نہ آئندہ70 سال میں کر سکیں گے
کاش
ہمارے حکمراں اس با ت کو سمجھ لیں
بہت خوب
بہت خوب
تمام ممبر اس کو ضرور سنیں۔
zabardast
ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ
بہت عمدہ
nice
Thanks
nice
Bookmarks