BhAi Mera Huawei p8mobile l Ka na to wifi connect hota he or na hi os ka hotspot plz help he
اس کی سیٹنگ چیک کر لی ہے؟ نیٹ ورکنگ کی سیٹنگ۔ اگر نہیں کی تو چیک کر لیں۔ اگر پہلے ہی چیک کی ہے ۔ تو ایک دفعہ فیکٹری ریسٹور کرنا پڑے گا۔ موبائل نیا ہے یا پرانا؟
software krva len bhai
Forum Rules
Bookmarks