السلام علیکم۔
دوستو آج پھر آپ کے لیے ایک بڑا دلچسپ کھیل لے کے حاضر ہوا ہوں۔
اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں
tough
کوشش کرنے سے ہی ہر کام آسان ہوتا ہے۔
وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا
ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا
ye lijiye koshish to ki hay poora theek hojaye ab aap batayn
بہت خوب جی ہر چیز ٹھیک ہے۔ جواب درست ہے۔
ویسے بہت ہی کم لوگ اس میں حصہ لیتے ہیں ۔ صرف آپ ہی ہیں جو بڑے شوق سے اس کو توجہ دیتی ہیں ۔ میں تو مایوس ہی ہو گیا تھا اور میں نے ممبرز سے یہ بھی پوچھا کہ اس سلسلے کو جاری رکھا جائے یا پھر ختم کر دیا جائے ۔ تو اس کا بھی جواب کسی نے نہیں دیا ۔ اب آپ ہی بتا دیں کی کیا کرنا چاہیے؟
ویسے ابھی میرے پاس بہت سارے خاکے موجود ہیں ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
close thread.
Bookmarks