السلام و علیکم ورحمة الله وبركاته معزز ممبرز مجھے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر آتے ہوئے دوسرا دن ہے اسلئے مجھے کچھ پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے میں اپنا پاسورڈ چینچ کرنا چاہتا ہوں اس کے بارے کوئی رہنمائی فرمائیں گے