A.O.A
MEre pass usb hai wo format nhi ho rhi write protection ka option arha hai koi bta dy k kaise ye problem solve ho gi plz
A.O.A
MEre pass usb hai wo format nhi ho rhi write protection ka option arha hai koi bta dy k kaise ye problem solve ho gi plz
میرے بھائی اگر یہ کمپیوٹر پر ڈیڈیکٹ ہو رہی ہے۔ تو کمانڈ پرمٹ میں جا کر فارمیٹ کر کے دیکھ لو ۔ طریقہ۔
C:/ cd a:/ or e:/ or f:/
سلیش کی جگہ بیک سلیش لگایئں۔ اور جس آپشن پر آپ کی یو ایس بی ڈیڈیکٹ کو اس کے بعد آپ نے لکھنا ہے۔
Format f:
ایف میں نے ویسے کی لکھا ہے سمجھانے کے لئے ۔ آپ نے وہ لکھنا ہے جس پر آپ کی یو ایس بی آئے۔ چاہے وہ اے پر آے چاہیے ای پر یا ایف پر۔
اس کے بعد آپ نے اینٹر دبانا ہے۔ اب فارمیٹ ہونا شروع کر دے گی ۔ اگر یہاں پر بھی کوئی ایرر آ جائے تو پھر آپ کی یو ایس بی فارغ ہے ۔ اس کو بدلنا پڑے گا ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks