Results 1 to 2 of 2

Thread: پنجاب ۤآئی ٹی پروموشن اینڈ سکول مینجمنٹ ف 

  1. #1
    Atta_Muhammad is offline Junior Member
    Last Online
    3rd February 2017 @ 11:15 PM
    Join Date
    01 Jan 2017
    Gender
    Male
    Posts
    6
    Threads
    5
    Credits
    83
    Thanked
    0

    Default پنجاب ۤآئی ٹی پروموشن اینڈ سکول مینجمنٹ ف 

    پنجاب آئی ٹی پروموشن اینڈ سکول مینجمنٹ فنڈ غریب گھرانوں کے طلبہ و طالبات کو مفت و بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرنے نیز ایسے نونہالوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے والے کم آمدنی و ناکافی وسائل کی وجہ سے مشکلات کا شکار ادارہ جات کو مالی معاونت فراہم کرنے والا ادارہ ہے۔اگر ایسے کسی بھی ادارہ تک آپ کی رسائی ہو تو ان کو آگاہ کر کے تعلیم کے فروغ میں اپنا حصہ شامل کریں۔
    Attached Images Attached Images          

  2. #2
    Atta_Muhammad is offline Junior Member
    Last Online
    3rd February 2017 @ 11:15 PM
    Join Date
    01 Jan 2017
    Gender
    Male
    Posts
    6
    Threads
    5
    Credits
    83
    Thanked
    0

    Default (PIPS-NSP)فیزI نیو سکول پروگرام

    نیو سکول پروگرام


    (PIPS-NSP)فیزI


    نیو سکول پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں معیار تعلیم کی بنیاد پر مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔اس پروگرام کے تحت الحاق شدہ تعلیمی ادارے میں داخل طلباء وطالبات کے لئے فی طالبعلم ماہانہ مالی امدادکی جائے گی۔اس پروگرام میں سکولوں کے قیام یا پہلے سے موجود فنکشنل سکولز کو مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے۔
    اگر سکول پہلے سے فنکشنل(Functional)یعنی چل رہا ہے تو طلبہ و طالبات کی تعداد 100سے کم ہونی چاہیے۔
    درخواست دہندہ پر لازم ہے کہ درخواست کے ہمراہ پچاس روپے والے اسٹام پیپر پر بیان حلفی ارسال کرے جس میں واضح تحریر ہو کہ اس کے مجوزہ سکول کے 1کلومیٹر کے ریڈیس میں کوئی دوسرا سرکاری سکول موجود نہ ہے ۔اگر سکول/سکولز موجود ہیں تو ان کی مکمل معلومات فراہم کرنا لازم ہے۔
    درخواست کے ساتھ سکول کی Fesibility Reportمنسلک کرنا لازم ہے۔
    NSPسے الحاق کے بعد سکول کسی بھی مد میں بچوں سے کوئی پیسہ وصول نہیں کرے گا۔
    درخواست دہندہ/پرنسپل کی کم از کم تعلیم انٹرمیڈیٹ ہو اور نئے سکول کی صورت میں درخواست دہندگان جو Teachingیا سکول چلانے کا تجربہ رکھتے ہیں ان کو ترجیح دی جائے گی۔
    جغرافیائی طور پر دیہاتی ،پسماندہ یا غیر ترقی یافتہ علاقہ سے موصول شدہ درخواستیں جو این ۔ایس۔پی(NSP)کی شرائط پوری کرتی ہوں ان کو ترجیح دی جائے گی۔
    پپسف فاؤنڈیشن ایسے درخواست دہندگان کو ترجیح دے گی جو پہلے سے سکول کے لئے عمارت رکھتے ہوں ۔سکول کی عمارت درخواست دہندہ کی ملکیت ہو نے کی صورت میں مزید ترجیح دی جائے گی اور اس صورت میں ملکیتی ثبوت لف کرنا لازم ہے۔

Similar Threads

  1. Replies: 41
    Last Post: 24th April 2020, 03:14 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 23rd March 2012, 09:15 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 10th December 2010, 09:29 PM
  4. Replies: 12
    Last Post: 15th June 2010, 10:21 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •