السلام علیکم۔
دوستو آج پھر آپ کے لیے ایک بڑا دلچسپ کھیل لے کے حاضر ہوا ہوں۔
اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں
This is Just a Painting !
بھائی کوئی کام مشکل نہیں ہوتا۔ مشکل لگتا ہے یا پھر بنا دیا جاتا ہے۔
میں یہاں پھر وہی شعر لکھنا چاہوں گا۔
وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا
ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا۔
kabse karliya tha magar net ne dagha dediya ab kar rahi hoon post
ماشاء اللہ۔
سب ٹھیک ہے۔دو آئٹم مِس ہیں۔ باقی دوستوں کی آسانی کے لئے یہ جوابی خاکہ اٹیچ کر رہا ہوں ۔http://www.itdunya.com/showthread.php?t=533353
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
تھریڈ کلوز کر دیں۔
Bookmarks