Results 1 to 4 of 4

Thread: Salaar Quzaib

  1. #1
    Quzaib is offline Junior Member
    Last Online
    9th August 2017 @ 04:34 AM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    2
    Credits
    32
    Thanked
    0

    Default Salaar Quzaib

    Hi, my self Salaar Quzaib. agr kesi ko blogging k bary me informaitn chahye ho ya web customiz k bary me to i can help,

  2. #2
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺘﮯ
    ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻓﻮﺭﻡ ﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Welcome to ITD

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Quzaib said: View Post
    Hi, my self Salaar Quzaib. agr kesi ko blogging k bary me informaitn chahye ho ya web customiz k bary me to i can help,


    ہم آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
    آئی ٹی دنیا کے مین پیج پر نیو ممبر ٹرینگ کا ایک سیکشن موجود ہے۔ جو آپ کو اس فورم کے لیے کافی معلومات فراہم کرے گا۔
    اس فورم پر آپ کو کیا کیا مسائل آ سکتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے۔ آپ کس جگہ پر کیا اور کس طرح پوسٹ کریں۔ پروفائل پکچر کیسے لگایئں۔ اواتار کیسے سیٹ کریں۔ اپنے کمپیوٹر پر اردو کیسے لکھیں۔ موبائل پر اردو کیسے لکھیں۔ کون کون سا تھریڈ ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ کہاں پر کونسی زبان میں لکھ سکتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
    جو قابلِ غور بات ہے وہ یہ کہ ہر سیکشن میں سب سے اوپر اس سیکشن کے رولز لکھے ہوئے ہیں ۔ آپ کو چاہیے کہ کوئی بھی تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے اس کے رولز ضرور پڑھ لیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی بات پوچھنی ہو آپ متعلقہ سیکشن میں جا کر پوچھ سکتے ہیں۔اور اس میں 'آسک این ایکسپرٹ' کا سیکشن بھی موجود ہے
    (Ask an expert )
    یہاں سب لوگ آپ کی مدد کرنے کیلیے موجود ہیں۔
    اب آپ سب سے پہلے ٹرینگ والا سیکشن اچھے طریقے سے پڑھ لیں ۔اور سمجھ لیں
    ۔

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •