ارے واہ
کمال ہوگا تین اسکرینوںوالالیپ ٹاپ آ گیا
بہت کمال کا ہے
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ بھائی
ﻭﺍﮦ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
وعلیکم السلام
بہت خوب
تین سکرینوں والالیپ ٹاپ
ہم تو ابھی ایک سکرین بھی مشکل سے کورنہیں پاتے،تین کوکیسے کور کریں گے۔
بہرحال معلومات فراہم کرنے کاشکریہ
بہت شکریہ ریپلائی کا
-----
کور کرنے سے مراد کیا ہے
کپڑا ڈالنا
مراد ایک چادر لے لو وہ ڈال دینا
ہاہاہاہا
کور کرنے سے اپنی مراد تحریر کریں
پھر کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا آپ کے لئے
انتظار رہے گا آپ کی ریپلائی کا
- - - Updated - - -
Buhat achay
۔
وعلیکم السلام۔
برادر بہت اچھی انفارمیشن شیئر کی ہے آپ نے۔
جیسا کہ میرا تعلق کنسٹرکشن فیلڈ سے ہے اور ہمیں آٹو کیڈ پر کافی کام کرنا پڑتا ہے پراجیکٹ ڈیزائنگ کے لیے۔ تو بعض دفعہ ہم سوچتے تھے کہ یار کوئی ایسا لیپ ٹاپ مل جائے جس کی سکرین بہت بڑی ہو۔ چلو سکرین بہت بڑی نہ سہی لیکن تین سکرینوں والا تو ایجاد ہو گیا ہے۔ اب امید کی جا سکتی ہے کہ کبھی نہ کبھی تو ہماری دسترس میں آ ہی جائے گا
بہت شکریہ ریپلائی کا اچھا لگا اور محنت کام آئی آپ کے علم میں اضافے کی صورت میں
تھریڈ بنانے کا مقصد پورا ہوا
کسی کے کام تو آیا
ویسے آپ ابھی بھی اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ دو اسکرین لگا سکتے ہیں الگ سے
آپ اپنے لیپ ٹاپ کے پوٹس کی تصاویر شئیر کریں تو بتاتا ہوں کہ آپ اس وقت بھی
مذید
دو اسکرین اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ لگا سکتے ہیں
یا
لیپ ٹاپ کا ماڈل بتا دیں
آپ اس اسکرین کی جگہ بڑی ایل ای ڈی بھی استعمال کر سکتےہو
اس وقت بھی
ہم ہیں نہ فکر ناٹ
میرے پاس ڈیل کا سسٹم ہے آئی 5۔
4 یو ایس بی ایک آر جے 45 آور ایک
HDMI
پورٹس ہیں۔
ابھی تک تو جب زیادہ ضرورت ہو تو میں اس کو پروجیکٹر کے ساتھ کنیکٹ کر لیتا ہوں ۔کام چل جاتا ہے ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks