السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ
حدید یہ عربی زبان کا لفظ ہے
آپ نے اس کا مطلب بتانا ہے۔
جواب کے لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔
1۔ سونا۔
2 ۔ چاندی
3۔ لوہا



Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App