السلام علیکم۔
دوستو پچھلے تمام اوجھل خاکوں کا جواب دیا جا چکا ہے ۔ اور ممبران کی طرف سے ایک تجویز دی گئی تھی کہ اگر ان پر نمبر لگا دئیے جائیں تو ان کو آسانی رہے گی ۔ اس لیے میں آج سے ہر ایک کو نمبر دیا کروں گا۔
آج کا یہ خاکہ بہت ہی آسان ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ ممبران اس میں حصہ لیں گے ۔
اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks