السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹ سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ
جنوبی ایشیا کا وہ کون سا ملک ہے جو ایک مکمل جزیرہ ہے؟

آپشنز
1۔ سری لنکا
2۔ مالدیپ
3۔ مڈغاسکر

Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App