السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹ سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
دوستو یہ تو آپ سب کو معلوم ہو گا کہ جو سڑک آج کل جی ٹی روڈ کے نام سے مشہور ہے یہ سڑک روہتاس سے سنار گاؤں یعنی موجودہ بنگلا دیش تک 2000 میل لمبی ہے۔ اس سڑک کو شیر شاہ سوری نے اپنے عہد میں بنوایا تھا

تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ
شیر شاہ سوری کا اصل نام کیا تھا ۔؟

آپشنز
1۔ فرید خان
2۔ سلطان خان
3۔ دولت خان

Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App