السلام عليكم ۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کے لیے ایک سوال لے کر حاضر خدمت ہوں سوال یہ ہے کہ
حضرت ابوطالب نے جس سال وفات پائی اس سال کو کیا نام دیا گیا؟
آپ کی سہولت کے لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔
1 عام الحزن
2 عام الفیل
3 سن ہجری
1
عام الحزن
جواب : عام الحزن
جواب درست ہے۔
Bookmarks