Page 1 of 5 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 49

Thread: شادی شدہ مرد حضرات ضرور پڑھیں

  1. #1
    Fazalrabbi's Avatar
    Fazalrabbi is offline Junior Member
    Last Online
    30th January 2017 @ 10:19 PM
    Join Date
    28 Dec 2016
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    24
    Threads
    11
    Credits
    291
    Thanked
    9

    Default شادی شدہ مرد حضرات ضرور پڑھیں

    شادی شدہ حضرات یہ تحریر ضرور پڑھیں !
    ہمارے گھر کے قریب ایک بیکری ہے..اکثرشام کے وقت کام سے واپسی پر میں وہاں سے صبح ناشتے کے لئے کچھ سامان لے کے گھر جاتا ہوں..آج جب سامان لے کے بیکری سے باہر نکل رہا تھا کہ ہمارے پڑوسی عرفان بھائی مل گئے...وہ بھی بیکری سے باہر آرہے تھے...میں نے سلام دعا کی اور پوچھا.
    "کیا لے لیا عرفان بھائی؟"
    کہنے لگے .."کچھ نہیں بھائی! وہ چکن پیٹس تھے..اور جلیبیاں تھیں بیگم اور بچوں کے لئے"
    میں نے ہنستے ہوئے کہا..."کیوں..آج کیا بھابھی نے کھانا نہیں پکایا"
    کہنے لگے.."نہیں نہیں بھائی! یہ بات نہیں ہے...دراصل آج دفتر میں شام کے وقت کچھ بھوک لگی تھی تو ساتھیوں نے چکن پیٹس اور جلیبیاں منگوائیں ...میں نے وہاں کھائے تھے تو سوچا بیچاری گھر میں جو بیٹھی ہے وہ کہاں کھانے جائے گی..اس کے لئے بھی لے لوں... یہ تو مناسب نہ ہوا نہ کہ میں خود تو آفس میں جس چیز کا دل چاہے وہ کھالوں..اور بیوی بچوں سے کہوں کہ وہ جو گھر میں پکے صرف وہی کھائیں..."
    میں حیرت سے ان کا منہ تکنے لگا ..کیوں کہ میں نے آج تک اس انداز سے نہ سوچا تھا..
    میں نے کہا..."اس میں حرج ہی کیا ہے عرفان بھائی! آپ اگر دفتر میں کچھ کھاتے ہیں تو...بھئی بھابھی اور بچوں کو گھر میں جس چیز کا دل ہوگا کھاتے ہوں گے"
    وہ کہنے لگے.."نہیں نہیں بھائی! وہ بیچاری تو اتنی سی چیز بھی ہوتی ہے میرے لئے الگ رکھتی ہے...یہاں تک کہ اڑوس پڑوس سے بھی اگر کسی کے گھر سے کوئی چیز آتی ہے تو اس میں سے پہلے میرا حصّہ رکھتی ہے..بعد میں بچوں کو دیتی ہے...اب یہ تو خود غرضی ہوئی نہ کہ میں وہاں دوستوں میں گل چھڑے اڑاؤں..."
    میں نے حیرت سے کہا.."گل چھڑے اڑاؤں....یہ چکن پیٹس... یہ جلیبیاں...یہ گل چھڑے اڑآنا ہے عرفان بھائی؟ اتنی معمولی سی چیزیں.."
    وہ کہنے لگے..." کچھ بھی ہے حنیف بھائی! مجھے تو ڈر لگتا ہے کہ آخرت میں کہیں میری اسی بات پر پکڑ نہ ہو کہ کسی کی بہن بیٹی بیاہ کے لائے تھے...خود دوستوں میں مزے کر رہے تھے اور وہ بیچاری گھر میں بیٹھی دال کھارہی تھی..."
    میں حیرت سے انہیں دیکھتا رہا..اور وہ بولے جارہے تھے..
    "دیکھئے...ہم جو کسی کی بہن بیٹی بیاہ کے لاتے ہیں نا... وہ بھی ہماری طرح انسان ہوتی ہے.. اسے بھی بھوک لگتی ہے... اس کی بھی خواہشات ہوتی ہیں...اس کا بھی دل کرتا ہے طرح طرح کی چیزیں کھانے کا.....پہنے اوڑھنے کا...گھومنے پھرنے کا...اسے گھر میں پرندوں کی طرح بند کردینا...اور دو وقت کی روٹی دے کے اترانا ...کہ بڑا تیر مارا...یہ انسانیت نہیں...یہ خود غرضی ہے...اور پھر ہم جیسا دوسرے کی بہن اور بیٹی کے ساتھ کرتے ہیں...وہی ہماری بہن اور بیٹی کے ساتھ ہوتا ہے"
    ان کے آخری جملے نے مجھے ہلا کے رکھ دیا...میں نے تو آج تک اس انداز سے سوچا ہی نہیں تھا..
    میں نے کہا..."آفرین ہے عرفان بھائی! آپ نے مجھے سوچنے کا ایک نیا زاویہ دیا..."
    میں واپس پلٹا تو وہ بولے .."آپ کہاں جارہے ہیں؟"
    میں نے کہا" آئسکریم لینے ..........
    وہ آج دوپہر میں آفس میں آئسکریم کھائی تھی"

  2. #2
    Shaan Jee's Avatar
    Shaan Jee is offline Advance Member
    Last Online
    25th March 2024 @ 12:32 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,047
    Threads
    89
    Credits
    1,946
    Thanked
    164

    Default

    بہت اعلیٰ۔۔۔
    ویلڈن

    i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!

  3. #3
    jdwmuslim is offline Advance Member
    Last Online
    28th February 2023 @ 12:39 PM
    Join Date
    04 Jun 2011
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    758
    Threads
    49
    Credits
    1,287
    Thanked
    49

    Default

    Bohat Zbardast aur Sabak Amoz.. very very nice

  4. #4
    Tanveer Armani is offline Member
    Last Online
    29th January 2017 @ 04:11 AM
    Join Date
    26 Nov 2016
    Location
    Marha khas muza
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    149
    Threads
    2
    Thanked
    8

    Default

    nic

  5. #5
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    very nice dear
    Never Stop Learning And Growing

  6. #6
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    اس تحریر میں سمجھنے والوں کے لئے بہت کچھ ہے،۔۔ ہمیں ان سب کا بہت اچھی طرح حیال رکھنا چاہیے۔۔۔ جو صرف ہمارے لئے بیٹھے ہوتے ہیں۔ اور جو ہماری راہ دیکھتے ہیں۔۔ ۔ جن میں بیوی بچے ،۔ بہن بھائی ۔ والدین اور دوسرے شامل ہوتے ہیں،۔۔
    جزاک اللہ خیر
    Quote Fazalrabbi said: View Post
    شادی شدہ حضرات یہ تحریر ضرور پڑھیں !
    ہمارے گھر کے قریب ایک بیکری ہے..اکثرشام کے وقت کام سے واپسی پر میں وہاں سے صبح ناشتے کے لئے کچھ سامان لے کے گھر جاتا ہوں..آج جب سامان لے کے بیکری سے باہر نکل رہا تھا کہ ہمارے پڑوسی عرفان بھائی مل گئے...وہ بھی بیکری سے باہر آرہے تھے...میں نے سلام دعا کی اور پوچھا.
    "کیا لے لیا عرفان بھائی؟"
    کہنے لگے .."کچھ نہیں بھائی! وہ چکن پیٹس تھے..اور جلیبیاں تھیں بیگم اور بچوں کے لئے"
    میں نے ہنستے ہوئے کہا..."کیوں..آج کیا بھابھی نے کھانا نہیں پکایا"
    کہنے لگے.."نہیں نہیں بھائی! یہ بات نہیں ہے...دراصل آج دفتر میں شام کے وقت کچھ بھوک لگی تھی تو ساتھیوں نے چکن پیٹس اور جلیبیاں منگوائیں ...میں نے وہاں کھائے تھے تو سوچا بیچاری گھر میں جو بیٹھی ہے وہ کہاں کھانے جائے گی..اس کے لئے بھی لے لوں... یہ تو مناسب نہ ہوا نہ کہ میں خود تو آفس میں جس چیز کا دل چاہے وہ کھالوں..اور بیوی بچوں سے کہوں کہ وہ جو گھر میں پکے صرف وہی کھائیں..."
    میں حیرت سے ان کا منہ تکنے لگا ..کیوں کہ میں نے آج تک اس انداز سے نہ سوچا تھا..
    میں نے کہا..."اس میں حرج ہی کیا ہے عرفان بھائی! آپ اگر دفتر میں کچھ کھاتے ہیں تو...بھئی بھابھی اور بچوں کو گھر میں جس چیز کا دل ہوگا کھاتے ہوں گے"
    وہ کہنے لگے.."نہیں نہیں بھائی! وہ بیچاری تو اتنی سی چیز بھی ہوتی ہے میرے لئے الگ رکھتی ہے...یہاں تک کہ اڑوس پڑوس سے بھی اگر کسی کے گھر سے کوئی چیز آتی ہے تو اس میں سے پہلے میرا حصّہ رکھتی ہے..بعد میں بچوں کو دیتی ہے...اب یہ تو خود غرضی ہوئی نہ کہ میں وہاں دوستوں میں گل چھڑے اڑاؤں..."
    میں نے حیرت سے کہا.."گل چھڑے اڑاؤں....یہ چکن پیٹس... یہ جلیبیاں...یہ گل چھڑے اڑآنا ہے عرفان بھائی؟ اتنی معمولی سی چیزیں.."
    وہ کہنے لگے..." کچھ بھی ہے حنیف بھائی! مجھے تو ڈر لگتا ہے کہ آخرت میں کہیں میری اسی بات پر پکڑ نہ ہو کہ کسی کی بہن بیٹی بیاہ کے لائے تھے...خود دوستوں میں مزے کر رہے تھے اور وہ بیچاری گھر میں بیٹھی دال کھارہی تھی..."
    میں حیرت سے انہیں دیکھتا رہا..اور وہ بولے جارہے تھے..
    "دیکھئے...ہم جو کسی کی بہن بیٹی بیاہ کے لاتے ہیں نا... وہ بھی ہماری طرح انسان ہوتی ہے.. اسے بھی بھوک لگتی ہے... اس کی بھی خواہشات ہوتی ہیں...اس کا بھی دل کرتا ہے طرح طرح کی چیزیں کھانے کا.....پہنے اوڑھنے کا...گھومنے پھرنے کا...اسے گھر میں پرندوں کی طرح بند کردینا...اور دو وقت کی روٹی دے کے اترانا ...کہ بڑا تیر مارا...یہ انسانیت نہیں...یہ خود غرضی ہے...اور پھر ہم جیسا دوسرے کی بہن اور بیٹی کے ساتھ کرتے ہیں...وہی ہماری بہن اور بیٹی کے ساتھ ہوتا ہے"
    ان کے آخری جملے نے مجھے ہلا کے رکھ دیا...میں نے تو آج تک اس انداز سے سوچا ہی نہیں تھا..
    میں نے کہا..."آفرین ہے عرفان بھائی! آپ نے مجھے سوچنے کا ایک نیا زاویہ دیا..."
    میں واپس پلٹا تو وہ بولے .."آپ کہاں جارہے ہیں؟"
    میں نے کہا" آئسکریم لینے ..........
    وہ آج دوپہر میں آفس میں آئسکریم کھائی تھی"

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  7. #7
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Bht aala

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Fazalrabbi said: View Post
    شادی شدہ حضرات یہ تحریر ضرور پڑھیں !
    ہمارے گھر کے قریب ایک بیکری ہے..اکثرشام کے وقت کام سے واپسی پر میں وہاں سے صبح ناشتے کے لئے کچھ سامان لے کے گھر جاتا ہوں..آج جب سامان لے کے بیکری سے باہر نکل رہا تھا کہ ہمارے پڑوسی عرفان بھائی مل گئے...وہ بھی بیکری سے باہر آرہے تھے...میں نے سلام دعا کی اور پوچھا.
    "کیا لے لیا عرفان بھائی؟"
    کہنے لگے .."کچھ نہیں بھائی! وہ چکن پیٹس تھے..اور جلیبیاں تھیں بیگم اور بچوں کے لئے"
    میں نے ہنستے ہوئے کہا..."کیوں..آج کیا بھابھی نے کھانا نہیں پکایا"
    کہنے لگے.."نہیں نہیں بھائی! یہ بات نہیں ہے...دراصل آج دفتر میں شام کے وقت کچھ بھوک لگی تھی تو ساتھیوں نے چکن پیٹس اور جلیبیاں منگوائیں ...میں نے وہاں کھائے تھے تو سوچا بیچاری گھر میں جو بیٹھی ہے وہ کہاں کھانے جائے گی..اس کے لئے بھی لے لوں... یہ تو مناسب نہ ہوا نہ کہ میں خود تو آفس میں جس چیز کا دل چاہے وہ کھالوں..اور بیوی بچوں سے کہوں کہ وہ جو گھر میں پکے صرف وہی کھائیں..."
    میں حیرت سے ان کا منہ تکنے لگا ..کیوں کہ میں نے آج تک اس انداز سے نہ سوچا تھا..
    میں نے کہا..."اس میں حرج ہی کیا ہے عرفان بھائی! آپ اگر دفتر میں کچھ کھاتے ہیں تو...بھئی بھابھی اور بچوں کو گھر میں جس چیز کا دل ہوگا کھاتے ہوں گے"
    وہ کہنے لگے.."نہیں نہیں بھائی! وہ بیچاری تو اتنی سی چیز بھی ہوتی ہے میرے لئے الگ رکھتی ہے...یہاں تک کہ اڑوس پڑوس سے بھی اگر کسی کے گھر سے کوئی چیز آتی ہے تو اس میں سے پہلے میرا حصّہ رکھتی ہے..بعد میں بچوں کو دیتی ہے...اب یہ تو خود غرضی ہوئی نہ کہ میں وہاں دوستوں میں گل چھڑے اڑاؤں..."
    میں نے حیرت سے کہا.."گل چھڑے اڑاؤں....یہ چکن پیٹس... یہ جلیبیاں...یہ گل چھڑے اڑآنا ہے عرفان بھائی؟ اتنی معمولی سی چیزیں.."
    وہ کہنے لگے..." کچھ بھی ہے حنیف بھائی! مجھے تو ڈر لگتا ہے کہ آخرت میں کہیں میری اسی بات پر پکڑ نہ ہو کہ کسی کی بہن بیٹی بیاہ کے لائے تھے...خود دوستوں میں مزے کر رہے تھے اور وہ بیچاری گھر میں بیٹھی دال کھارہی تھی..."
    میں حیرت سے انہیں دیکھتا رہا..اور وہ بولے جارہے تھے..
    "دیکھئے...ہم جو کسی کی بہن بیٹی بیاہ کے لاتے ہیں نا... وہ بھی ہماری طرح انسان ہوتی ہے.. اسے بھی بھوک لگتی ہے... اس کی بھی خواہشات ہوتی ہیں...اس کا بھی دل کرتا ہے طرح طرح کی چیزیں کھانے کا.....پہنے اوڑھنے کا...گھومنے پھرنے کا...اسے گھر میں پرندوں کی طرح بند کردینا...اور دو وقت کی روٹی دے کے اترانا ...کہ بڑا تیر مارا...یہ انسانیت نہیں...یہ خود غرضی ہے...اور پھر ہم جیسا دوسرے کی بہن اور بیٹی کے ساتھ کرتے ہیں...وہی ہماری بہن اور بیٹی کے ساتھ ہوتا ہے"
    ان کے آخری جملے نے مجھے ہلا کے رکھ دیا...میں نے تو آج تک اس انداز سے سوچا ہی نہیں تھا..
    میں نے کہا..."آفرین ہے عرفان بھائی! آپ نے مجھے سوچنے کا ایک نیا زاویہ دیا..."
    میں واپس پلٹا تو وہ بولے .."آپ کہاں جارہے ہیں؟"
    میں نے کہا" آئسکریم لینے ..........
    وہ آج دوپہر میں آفس میں آئسکریم کھائی تھی"
    ماشاء اللہ۔ بہت ہی خوبصورت اندازِ تحریر ہے اور سبق آموز بھی۔
    لیکن وہی شخص اس کا اثر لے سکتا ہے جس میں کچھ انسانیت موجود ہو۔ ورنہ عام شخص کے لیے یہ صرف ایک کہانی ہے۔

  9. #9
    Ranaabhr is offline Member
    Last Online
    23rd January 2017 @ 09:30 AM
    Join Date
    09 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    279
    Threads
    34
    Thanked
    17

    Default

    Buht achi tehreer

    Sent from my CHM-U01 using ITD Mobile App

  10. #10
    SiaLvi 786 is offline Advance Member
    Last Online
    25th September 2022 @ 07:44 PM
    Join Date
    01 Feb 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    971
    Threads
    131
    Credits
    7,397
    Thanked
    19

    Default

    Nice

  11. #11
    Tanveer135's Avatar
    Tanveer135 is offline Member
    Last Online
    19th January 2017 @ 05:22 PM
    Join Date
    19 Oct 2015
    Location
    muZafar gharr
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    149
    Threads
    26
    Thanked
    6

    Default

    Very nice

    Sent from my QMobile X700 PRO using Tapatalk

  12. #12
    amresh kumar is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    12 Feb 2015
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    201
    Threads
    24
    Credits
    98
    Thanked
    2

    Default

    زبردست

Page 1 of 5 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 11th April 2018, 12:07 PM
  2. Replies: 20
    Last Post: 19th January 2018, 06:56 PM
  3. Replies: 51
    Last Post: 3rd May 2014, 08:49 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 2nd November 2011, 10:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •