اسلام علیکم !
بھائیوں مجھے اپنے بلاگ کے لئے ایچ ٹی ایم کوڈ چاہیئے جس کے تھرو میں بکس کی سلائیڈ شو بنا سکو جو لفٹ سائیڈ کو مو ہو رہی ہو۔
مثلا بلاگر کا یہ ٹیمپلیٹ دیکھئے ۔
لنک دے سکتا ہوں کہ نہیں۔


- - - Updated - - -

مثال کے لئے آپ پاکستانی پوائنٹ ڈاٹ کام ہی دیکھ لے