plz mujhi is ka jawab chahie very fast





ایک بادشاہ ہیے اس کو ایک ادمی کو پھانسی دینی ہیے
لیکن اس کی بیوی بادشاہ کو کھتی ہیے اس کو پھانسی نہیں دی جائے
اب بادشاہ بیوی کو بھی خوش کرتا ہیے اور ادمی کو بھی پھنسی دیتا ہیے
بادشاہ اپنی بیوی کو کہتا ہیے کہ میں دو پرچیا بناؤ گا
ایک پر لیکھو گا موت اور دوسری پر لیکھو گا زندگی
ان دونو میں سے جو بھی اوٹھائے وہ اس کو ملی گی
لیکن اصل میں بادشاہ دونو پر موت لیکھتا ہیے
پھانسی والے کو بھی پتا چل جاتا ہیے
کہ بادشاہ نے ایسا کیا ہیے
اب پھانسی والے کے سامنے دونو پرچیا لاتے ہیے
اب پھانسی والا جو بھی اوٹھائے گا اس کو تو موت ملی گی
اب پھانسی والا کیا کرے





jaldi bhai batao plz