السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ ۔

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ جس جنگ میں ہمارے نبی کریم نے حصہ لیا ہو اس کو غزوہ کہا جاتا ہے ۔
آپ نے بتانا ہے کہ سب سے پہلا غزوہ کون سا تھا

جواب کے لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔
1۔ غزوۂ فجار
2۔ غزوہ بدر
3۔ غزوہ احد

Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App