السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ ۔
ڈیوس کپ کون سے کھیل میں دیا جاتا ہے؟
جواب کے لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔
1۔اسکوائش
2۔ بیڈ منٹن
3۔ لان ٹینس
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks