السلامُ علیکم دوستو!
آج میں آپ کے لیے گوگل کروم کی نئی ایکسٹینشن لایا ہوں۔
میں نے یہ ایکسٹینشن ڈیویلپ کی ہے جو کہ کروم کے نئے ٹیب پیج پر اردو کے خوبصورت اشعار پیش کرتی ہے۔
اس کے ساتھ گوگل کی سرچ آپشن کو بھی نئے انداز میں تخلیق کیا گیا ہے۔
یعنی کہ آپ اس نئی ٹیب سے ہر بار اک نیا شعر پڑھ سکتے ہیں اور ساتھ گوگل کی سرچ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
"URDU POETRY TAB"اس کا نام ہے
اگر آپ بھی گوگل کروم یوزر ہیں تو ابھی ڈاؤنلوڈ کیجئے۔
ڈاؤنلوڈ لنک
Bookmarks