السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
میرا آج کا سوال اردو ادب سے ہے۔ آپ نے بتانا ہے کہ
مسدس کا ہر بند کتنے مصروں پر مشتمل ہوتا ہے؟
جواب کی لیے 3 آپشن دے رہا ہوں
1- مصرے 8
2- 6 مصرے
3- 4 مصرے
Bookmarks