السلام وعلیکم
بھائیوں اینڈرائیڈ فون کی ایک بہت مزے کی گیم لایا ہوں
اس میں ورڈز سرچ کرنے ہوتے ہیں اس گیم سے آپکا آئی کیو
لیول بھی بڑھے گا تو ابھی ڈاؤنلوڈ کریں میں ایک ماہ سے کھیل
رہا ہوں امید ہے پکو بھی پسند آئے گی۔
آپ بار کوڈ سکین کرکے بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
سکرین شارٹ دیکھ لیں
Bookmarks