Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: پانی اورکھیرےسےوزن کم کرنےکاحیرت انگیزط&

  1. #1
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default پانی اورکھیرےسےوزن کم کرنےکاحیرت انگیزط&

    السلام علیکم
    اگر آپ کو وزن کم کرنے کی خواہش ہے تو آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان اور کارگر نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ بہت جلد اپنا وزن کم کرلیں گے۔
    ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے لئے کیلوریز کی مقدار کم کر نی ضروری ہے لیکن اس کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی ہوسکتی ہے لہذا پانی کا زیادہ استعمال کیا جائے اور پانی میں کھیرا شامل کرلیا جائے تو اس کا ذائقہ نہ صرف اچھا ہوجاتا ہے بلکہ یہ جسم میں پانی کی کمی بھی واقع نہیں ہونے دیتا۔آپ کولڈ ڈرنک پینے کی بجائے اس مشروب کا استعمال کریں اور وزن تیزی سے کم کرلیں کہ اس میں صرف 100کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔
    طریقہ
    ایک کھیرے کو اچھی طرح دھو لیں تا کہ اس سے جراثیم دور ہوجائیںاور اب اس سے چھلکے اتارے بغیر کاٹ کر دو لیٹر پانی میں چند گھنٹے کے لئے بھگو دیں اور اس پانی کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔اگر پانی کو مزید ذائقہ داربنانا ہو تو اس میں لیموں یا پودینے کے پتے ملالیں۔اس پانی میں وٹامن اے اور ڈی کے باعث آپ کو وٹامن کی بھی مناسب مقدار میسر ہوگی اور آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا۔

  2. #2
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  3. #3
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Quote Azizshakir said: View Post
    السلام علیکم
    اگر آپ کو وزن کم کرنے کی خواہش ہے تو آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان اور کارگر نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ بہت جلد اپنا وزن کم کرلیں گے۔
    ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے لئے کیلوریز کی مقدار کم کر نی ضروری ہے لیکن اس کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی ہوسکتی ہے لہذا پانی کا زیادہ استعمال کیا جائے اور پانی میں کھیرا شامل کرلیا جائے تو اس کا ذائقہ نہ صرف اچھا ہوجاتا ہے بلکہ یہ جسم میں پانی کی کمی بھی واقع نہیں ہونے دیتا۔آپ کولڈ ڈرنک پینے کی بجائے اس مشروب کا استعمال کریں اور وزن تیزی سے کم کرلیں کہ اس میں صرف 100کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔
    طریقہ
    ایک کھیرے کو اچھی طرح دھو لیں تا کہ اس سے جراثیم دور ہوجائیںاور اب اس سے چھلکے اتارے بغیر کاٹ کر دو لیٹر پانی میں چند گھنٹے کے لئے بھگو دیں اور اس پانی کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔اگر پانی کو مزید ذائقہ داربنانا ہو تو اس میں لیموں یا پودینے کے پتے ملالیں۔اس پانی میں وٹامن اے اور ڈی کے باعث آپ کو وٹامن کی بھی مناسب مقدار میسر ہوگی اور آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا۔

    Thankyou for sharing.....

  4. #4
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default

    Quote Umarkhan147 said: View Post
    ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
    Quote WhoWaleedSaid said: View Post

    Thankyou for sharing.....
    تھریڈکووزٹ کرنےاورحوصلہ افزائی کرنےکاشکریہ

  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    بھائی آپ نے اچھی تجویز دی ہے۔۔ لیکن آجکل کے دور میں انتی زیادہ معلومات آ گئی کہ وزن کم کرنا کوئی مسلہ ہی نہیں رہا۔۔۔
    وزن کم کرنے کے لئے کیا چاہیے۔۔۔؟؟َ وہ کونسی چیزیں ہے جس سے آپ وزن کم کرینگے۔۔
    ماہرین کے مطابق آپ کو ایک پاونڈ وزن کم کرنے کے لئے
    3500 Calories
    برن کرنی ہوگی۔۔ یعنی جب آپ تین ہزار پانچ سو کیلری برن کرینگے تو آپ کو وزن ایک پاونڈ کم ہوگا۔۔
    ایک نارمل آدمی۔۔ جس کا وزن اسی کلو تک ہو۔۔۔ عمر پچیس سال ہو۔۔ اور ہایٹ بھی نارمل ہو۔۔ تو اس کے لئے ہر دن تقریبا
    2400 Calories
    کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔جس حالت میں وہ ہے۔۔ اس حالت میں رکھنے لئے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اگر اس نے وزن کم کرنا ہو۔۔ تو
    2400 Calories
    سے ہر دن کم لینا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اگر
    2400 Calories
    سے زیادہ لے گا۔۔ تواس کا وزن زیادہ ہوگا۔۔
    آپ مارکیٹ میں جو بھی چیز لیتے ہیں۔۔ اس پر لکھا ہے۔۔ کہ اس میں پر سوگرم کتنی کیلویر کی مقدار ہے۔۔ یا اس کے لئے آپ نیٹ کا سہارہ بھی لے سکتے ہیں۔۔
    مثال کے طور پر آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ سیب میں کیلری کی کتنی مقدار ہوتی ہے۔۔
    تو آپ اسے گوگل سرچ کر سکتے ہیں۔۔
    اس کے ساتھ ساتھ آپ ورزش سے بھی کیلری برن کر سکتے ہیں۔۔ وہ بھی آپ کاونٹ کریں۔۔۔۔
    آپ اگر پانچ کلومیٹر دوڑتے ہیں تو آپ تقربیا
    تیس سو سے چار سو تک کیلویز برن کرتے ہیں۔۔
    اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ نے اپنی نیند پر بھی توجہ دینی ہوگی۔۔۔ آٹھ سے نو گھنٹہ سونا ہوگا۔۔ تاکہ آپ کی باڈی نئے چینجز کو ترتیب دے سکے۔۔
    وزن کم کرنے کے دارومدار۔۔۔۔۔۔۔
    Exercise: 25%
    یعنی نارمل ایکسرسائز سے آپ کو پچس فیصد چانس ملے گا کہ آپ وزن کم کریں۔۔
    Food: 25%
    فوڈ میں تھوڑا حیال رکھ کر،۔۔۔۔ کیلریز کا حیال رکھ کر آپ کو پچیس فیصد مزید چانس ملے گا کہ آپ وزن کم کر سکیں۔۔
    Good Sleep 50%
    یہ بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزن کم کے لئے پہلے دو چیزوں کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آٹھ سے نو گھنٹے سونا بہت ضروری ہے۔۔

    آپ ہر دن اپنا ویٹ چیک کریں۔۔ کبھی بھی ایک مہینے میں چار کلو سے زیادہ وزن کم نہ کریں۔۔۔ ورنہ اس کے بہت سارے سائیڈ ایفیکٹس ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس میں لوز سیکن بہت بڑی پربلم ہوگی۔۔۔۔
    شوگر اور میٹھی چیز کا استعمال ختم کرنا ہوگا۔۔۔۔
    ختم نہیں کر سکتے تو بہت ہی کم کرنا ہوگا۔۔۔
    آٹے سے بنی ہوئی چیزیں۔۔۔۔۔۔جس میں روٹی،۔ بریڈ وغیرہ ہونگی۔۔۔۔۔۔۔اس کا استعمال بہت کم کرنا ہوگا۔۔ اس میں کیلوریز کی مقدادر بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔ اس ساتھ ساتھ اس میں فیٹ بھی زیادہ ہوتی ہے۔۔، فاسٹ فوڈ،۔۔ برگرز وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بلکل چھوڑنے ہونگے۔۔۔یہ آپ کے وزن کو بہت زیادہ بڑھائیگی۔۔
    اور جسطر ح آپ نے کہا کھیرے کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔۔
    میں تو کہتا ہو۔۔ آپ کھیرے کو جتنا چاہے کھائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ اس میں کیلوریز بہت ہی کم ہے۔۔
    اگر آپ ایک کلو کھیرا بھی ایک ساتھ کھائے۔۔ تو میں زیادہ سے زیادہ ایک سو ساٹھ تک کیلوریز ہوگی۔۔۔
    کھیرے میں پانی کی مقدار پچانوے فیصد ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔مطلب یہ آپ کے بدن میں پانی کی مقدار کو بھی پورا کریگی۔۔

    اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔۔ہر دن آپ کم از کم چار سے پانچ لیٹر صاف پانی ضرور پیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس یہ چیزیں کریں۔۔۔۔۔۔۔اس کو ہر دن کریں۔۔۔۔۔۔۔۔اور صرف بیس ہفتوں میں دیکھے آپ کا وزن بیس کلو سے زیادہ کم ہوتا ہے کہ نہیں۔۔۔۔

    آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ آپ کا وزن نامل ہے۔۔ یا کچھ آگے پیچے ہے۔۔ اس کے لئے بہت سارے ویب سائٹس آپ کی ہیلپ کرتے ہیں۔۔ میں ان میں
    http://halls.md/body-mass-index/av.htm
    یہ ویب ساٹئس بہت پسند کرتا ہو۔۔
    یہ آپ کو آپ کی صحیح
    BMI (body mass index)
    کے ساتھ ساتھ دوسری معلومات بھی فراہم کرتی ہے۔۔
    ایک نارمل انسان چاہے وہ مرد ہو یا عورت اس کا
    BMI
    18.5 to 24.9
    ہونا ضروری ہے۔۔۔ یہ بی ایم آئی کا نارمل رئنج ہے۔۔۔۔
    BMI Formula
    BMI = x KG / (y M * y M)
    (x=bodyweight in KG
    y=height in metre)

    مثال کے طور پر ایک آدمی ہے اس کا ہائیٹ
    1.75 Meter hay,..
    اس کا وزن ستر کلو ہے۔۔ تو اس کا بی ایم آئی
    70x(1.75x1.75) = 22.86
    جو کہ نارمل ہے۔۔
    http://halls.md/body-mass-index/av.htm
    اس ویب سے آپ بی یم آئی چیک کر سکتے ہیں۔۔
    آپ کی بی ایم آئی کتنی ہے۔۔۔۔۔۔
    میرے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم ہم ہم ہم
    23.5
    ہے۔۔۔۔
    میرا ارادا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    21.5
    تک لانا ہے۔۔۔
    آپ کی کیا پلاننگ ہے۔۔

    Quote Azizshakir said: View Post
    السلام علیکم
    اگر آپ کو وزن کم کرنے کی خواہش ہے تو آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان اور کارگر نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ بہت جلد اپنا وزن کم کرلیں گے۔
    ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے لئے کیلوریز کی مقدار کم کر نی ضروری ہے لیکن اس کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی ہوسکتی ہے لہذا پانی کا زیادہ استعمال کیا جائے اور پانی میں کھیرا شامل کرلیا جائے تو اس کا ذائقہ نہ صرف اچھا ہوجاتا ہے بلکہ یہ جسم میں پانی کی کمی بھی واقع نہیں ہونے دیتا۔آپ کولڈ ڈرنک پینے کی بجائے اس مشروب کا استعمال کریں اور وزن تیزی سے کم کرلیں کہ اس میں صرف 100کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔
    طریقہ
    ایک کھیرے کو اچھی طرح دھو لیں تا کہ اس سے جراثیم دور ہوجائیںاور اب اس سے چھلکے اتارے بغیر کاٹ کر دو لیٹر پانی میں چند گھنٹے کے لئے بھگو دیں اور اس پانی کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔اگر پانی کو مزید ذائقہ داربنانا ہو تو اس میں لیموں یا پودینے کے پتے ملالیں۔اس پانی میں وٹامن اے اور ڈی کے باعث آپ کو وٹامن کی بھی مناسب مقدار میسر ہوگی اور آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  6. #6
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    بھائی آپ نے اچھی تجویز دی ہے۔۔ لیکن آجکل کے دور میں انتی زیادہ معلومات آ گئی کہ وزن کم کرنا کوئی مسلہ ہی نہیں رہا۔۔۔
    وزن کم کرنے کے لئے کیا چاہیے۔۔۔؟؟َ وہ کونسی چیزیں ہے جس سے آپ وزن کم کرینگے۔۔
    ماہرین کے مطابق آپ کو ایک پاونڈ وزن کم کرنے کے لئے
    3500 Calories
    برن کرنی ہوگی۔۔ یعنی جب آپ تین ہزار پانچ سو کیلری برن کرینگے تو آپ کو وزن ایک پاونڈ کم ہوگا۔۔
    ایک نارمل آدمی۔۔ جس کا وزن اسی کلو تک ہو۔۔۔ عمر پچیس سال ہو۔۔ اور ہایٹ بھی نارمل ہو۔۔ تو اس کے لئے ہر دن تقریبا
    2400 Calories
    کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔جس حالت میں وہ ہے۔۔ اس حالت میں رکھنے لئے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اگر اس نے وزن کم کرنا ہو۔۔ تو
    2400 Calories
    سے ہر دن کم لینا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اگر
    2400 Calories
    سے زیادہ لے گا۔۔ تواس کا وزن زیادہ ہوگا۔۔
    آپ مارکیٹ میں جو بھی چیز لیتے ہیں۔۔ اس پر لکھا ہے۔۔ کہ اس میں پر سوگرم کتنی کیلویر کی مقدار ہے۔۔ یا اس کے لئے آپ نیٹ کا سہارہ بھی لے سکتے ہیں۔۔
    مثال کے طور پر آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ سیب میں کیلری کی کتنی مقدار ہوتی ہے۔۔
    تو آپ اسے گوگل سرچ کر سکتے ہیں۔۔
    اس کے ساتھ ساتھ آپ ورزش سے بھی کیلری برن کر سکتے ہیں۔۔ وہ بھی آپ کاونٹ کریں۔۔۔۔
    آپ اگر پانچ کلومیٹر دوڑتے ہیں تو آپ تقربیا
    تیس سو سے چار سو تک کیلویز برن کرتے ہیں۔۔
    اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ نے اپنی نیند پر بھی توجہ دینی ہوگی۔۔۔ آٹھ سے نو گھنٹہ سونا ہوگا۔۔ تاکہ آپ کی باڈی نئے چینجز کو ترتیب دے سکے۔۔
    وزن کم کرنے کے دارومدار۔۔۔۔۔۔۔
    Exercise: 25%
    یعنی نارمل ایکسرسائز سے آپ کو پچس فیصد چانس ملے گا کہ آپ وزن کم کریں۔۔
    Food: 25%
    فوڈ میں تھوڑا حیال رکھ کر،۔۔۔۔ کیلریز کا حیال رکھ کر آپ کو پچیس فیصد مزید چانس ملے گا کہ آپ وزن کم کر سکیں۔۔
    Good Sleep 50%
    یہ بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزن کم کے لئے پہلے دو چیزوں کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آٹھ سے نو گھنٹے سونا بہت ضروری ہے۔۔

    آپ ہر دن اپنا ویٹ چیک کریں۔۔ کبھی بھی ایک مہینے میں چار کلو سے زیادہ وزن کم نہ کریں۔۔۔ ورنہ اس کے بہت سارے سائیڈ ایفیکٹس ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس میں لوز سیکن بہت بڑی پربلم ہوگی۔۔۔۔
    شوگر اور میٹھی چیز کا استعمال ختم کرنا ہوگا۔۔۔۔
    ختم نہیں کر سکتے تو بہت ہی کم کرنا ہوگا۔۔۔
    آٹے سے بنی ہوئی چیزیں۔۔۔۔۔۔جس میں روٹی،۔ بریڈ وغیرہ ہونگی۔۔۔۔۔۔۔اس کا استعمال بہت کم کرنا ہوگا۔۔ اس میں کیلوریز کی مقدادر بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔ اس ساتھ ساتھ اس میں فیٹ بھی زیادہ ہوتی ہے۔۔، فاسٹ فوڈ،۔۔ برگرز وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بلکل چھوڑنے ہونگے۔۔۔یہ آپ کے وزن کو بہت زیادہ بڑھائیگی۔۔
    اور جسطر ح آپ نے کہا کھیرے کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔۔
    میں تو کہتا ہو۔۔ آپ کھیرے کو جتنا چاہے کھائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ اس میں کیلوریز بہت ہی کم ہے۔۔
    اگر آپ ایک کلو کھیرا بھی ایک ساتھ کھائے۔۔ تو میں زیادہ سے زیادہ ایک سو ساٹھ تک کیلوریز ہوگی۔۔۔
    کھیرے میں پانی کی مقدار پچانوے فیصد ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔مطلب یہ آپ کے بدن میں پانی کی مقدار کو بھی پورا کریگی۔۔

    اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔۔ہر دن آپ کم از کم چار سے پانچ لیٹر صاف پانی ضرور پیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس یہ چیزیں کریں۔۔۔۔۔۔۔اس کو ہر دن کریں۔۔۔۔۔۔۔۔اور صرف بیس ہفتوں میں دیکھے آپ کا وزن بیس کلو سے زیادہ کم ہوتا ہے کہ نہیں۔۔۔۔

    آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ آپ کا وزن نامل ہے۔۔ یا کچھ آگے پیچے ہے۔۔ اس کے لئے بہت سارے ویب سائٹس آپ کی ہیلپ کرتے ہیں۔۔ میں ان میں
    http://halls.md/body-mass-index/av.htm
    یہ ویب ساٹئس بہت پسند کرتا ہو۔۔
    یہ آپ کو آپ کی صحیح
    BMI (body mass index)
    کے ساتھ ساتھ دوسری معلومات بھی فراہم کرتی ہے۔۔
    ایک نارمل انسان چاہے وہ مرد ہو یا عورت اس کا
    BMI
    18.5 to 24.9
    ہونا ضروری ہے۔۔۔ یہ بی ایم آئی کا نارمل رئنج ہے۔۔۔۔
    BMI Formula
    BMI = x KG / (y M * y M)
    (x=bodyweight in KG
    y=height in metre)

    مثال کے طور پر ایک آدمی ہے اس کا ہائیٹ
    1.75 Meter hay,..
    اس کا وزن ستر کلو ہے۔۔ تو اس کا بی ایم آئی
    70x(1.75x1.75) = 22.86
    جو کہ نارمل ہے۔۔
    http://halls.md/body-mass-index/av.htm
    اس ویب سے آپ بی یم آئی چیک کر سکتے ہیں۔۔
    آپ کی بی ایم آئی کتنی ہے۔۔۔۔۔۔
    میرے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم ہم ہم ہم
    23.5
    ہے۔۔۔۔
    میرا ارادا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    21.5
    تک لانا ہے۔۔۔
    آپ کی کیا پلاننگ ہے۔۔
    تھریڈکووزٹ کرنےاورحوصلہ افزائی کرنےکاشکریہ
    آپ نے بھی بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں

  7. #7
    Ranaabhr is offline Member
    Last Online
    23rd January 2017 @ 09:30 AM
    Join Date
    09 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    279
    Threads
    34
    Thanked
    17

    Default

    بہت اچھے بھائی

  8. #8
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default

    Quote Ranaabhr said: View Post
    بہت اچھے بھائی
    تھریڈکووزٹ کرنےاورحوصلہ افزائی کرنےکیلئے بہت بہت شکریہ

  9. #9
    Join Date
    21 Jun 2017
    Location
    Nowshera
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    14
    Threads
    2
    Credits
    134
    Thanked
    0

    Default

    thanks

  10. #10
    zain447733 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th October 2021 @ 12:29 PM
    Join Date
    09 Jul 2017
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    178
    Threads
    41
    Credits
    849
    Thanked
    7

    Default

    it's so great

  11. #11
    Farhan85 is offline Junior Member
    Last Online
    22nd September 2017 @ 04:36 PM
    Join Date
    07 Oct 2011
    Location
    Shikarpur,Sindh
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    15
    Threads
    1
    Credits
    1,119
    Thanked: 1

    Default

    [FONT=""][COLOR=""][SIZE=""]شکریہ [/SIZE][/COLOR][/FONT]

  12. #12
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    17th March 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,907
    Threads
    482
    Credits
    148,884
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Sharing

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 6th March 2015, 07:42 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 8th September 2014, 06:10 PM
  3. Replies: 53
    Last Post: 6th July 2011, 12:33 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 10th May 2011, 09:47 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 22nd December 2010, 12:59 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •