السلام علیکم۔
دوستو اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں۔
ye kuch garrbarr lag rahe hain aap check karen ye theek hain kia?ek samajh nahi araha
ویل ڈن سسٹر ۔
بہت خوب ۔ تقریبا سب ٹھیک ہیں ۔ جواب کے لیے یہ دیکھیں ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks