السلام علیکم۔ دوستو اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں۔
done
ویری گڈ۔ بہت خوب۔ آپ واقعی جینس ہو سِسٹر۔ دوسروں کی آسانی کے لیے جواب اٹیچ کر رہا ہوں۔
Shaheen Latif said: ویری گڈ۔ بہت خوب۔ آپ واقعی جینس ہو سِسٹر۔ دوسروں کی آسانی کے لیے جواب اٹیچ کر رہا ہوں۔ ویری گڈ بھائی آپ بھی جینیس ہو ایسے خاکے اپ لاتے ہی رہتے ہیں کیا میں پوچھ سکتا ہوں آپ کو یہ خاکے کہا سے ملتے ہیں؟
بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں کو
Forum Rules
Bookmarks