السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبرز۔ نیچے دی گئی تصویر میں ایک غلطی ہے۔ جو عام روٹین سے ہٹ کے ہے۔
آپ نے وہ غلطی ڈھونڈنی ہے۔
i do not appreciate such images to be posted on ITD!
six fingers.....?
جی ۔ ایک انگلی زیادہ ہے۔
جواب درست ہے۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
جی حنیف بھائی ویسے تو اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔
لیکن میں آئندہ احتیاط کروں گا ۔ اگر آپ کو اس سے کوئی ٹھیس پہنچی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks