Name:  bismiAllah1.gif
Views: 1037
Size:  85.2 KBName:  PicsArt_01-19-04.43.09.jpg
Views: 636
Size:  50.0 KB

Big ITdunya.com contest
کھیلو اور جیت لو

پیارے ساتھیو۔۔۔
یہ تو میں جانتا ہوں کہ آپ سب سردیوں کے مزے لے رہے ہوں گے۔خوب کھا پی رہے ہوں گے
ٹھیک کہا نا میں نے۔۔۔۔۔۔۔
اچھا تو پھر لیجیئے سردی کے مزے کے ساتھ یہ مقابلہ بھی انجوائے کریں۔



اس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کے آئ ٹی سیکشنز
IT Ki dunya sections
میں پندرہ دن کے اندراندر تین بہترین تھریڈ بنا کر اس کا لنک اسی تھریڈ میں دینا ہے۔

شرائط و ضوابط
تھریڈ کاپی پیسٹ نہ ہو۔
تھریڈ اردو رسم الخط میں ہوں۔
ہیلپ آسکنگ تھریڈ نہ ہوں۔
مقابلے میں حصہ لینے کے لیئے آپ کی رجسٹریشن کا دورانیہ کم از کم تین ماہ پرانا ہو۔
تھریڈ پندرہ دن تک پوسٹ کیے جا چکے ہوں۔

انعامات

منتخب ہونے والے دو عدد ممبران کو موجودہ وی آئ پی لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔یعنی دو ماہ کے لیئے وی آئ پی رینک دیا حائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


آئ ٹی دنیا ڈاٹ انتظامیہ اس میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
کونٹیسٹ انتظامیہ
جناب۔آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام مینجمنٹ۔ آفریری
جناب۔آئ ٹی دنیاڈاٹ کام سپر موڈ ریٹر۔یاسین احمد
Closing date:3 february2017