Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 30

Thread: Big Contest.Play and win vip rank for 2 month

  1. #1
    Yaseen Ahmad's Avatar
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 06:51 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    3,474
    Threads
    253
    Thanked
    698

    Default Big Contest.Play and win vip rank for 2 month

    Name:  bismiAllah1.gif
Views: 566
Size:  85.2 KBName:  PicsArt_01-19-04.43.09.jpg
Views: 424
Size:  50.0 KB

    Big ITdunya.com contest
    کھیلو اور جیت لو

    پیارے ساتھیو۔۔۔
    یہ تو میں جانتا ہوں کہ آپ سب سردیوں کے مزے لے رہے ہوں گے۔خوب کھا پی رہے ہوں گے
    ٹھیک کہا نا میں نے۔۔۔۔۔۔۔
    اچھا تو پھر لیجیئے سردی کے مزے کے ساتھ یہ مقابلہ بھی انجوائے کریں۔

    اس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کے آئ ٹی سیکشنز
    IT Ki dunya sections
    میں پندرہ دن کے اندراندر تین بہترین تھریڈ بنا کر اس کا لنک اسی تھریڈ میں دینا ہے۔

    شرائط و ضوابط
    تھریڈ کاپی پیسٹ نہ ہو۔
    تھریڈ اردو رسم الخط میں ہوں۔
    ہیلپ آسکنگ تھریڈ نہ ہوں۔
    مقابلے میں حصہ لینے کے لیئے آپ کی رجسٹریشن کا دورانیہ کم از کم تین ماہ پرانا ہو۔
    تھریڈ پندرہ دن تک پوسٹ کیے جا چکے ہوں۔

    انعامات

    منتخب ہونے والے دو عدد ممبران کو موجودہ وی آئ پی لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔یعنی دو ماہ کے لیئے وی آئ پی رینک دیا حائے گا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آئ ٹی دنیا ڈاٹ انتظامیہ اس میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
    کونٹیسٹ انتظامیہ
    جناب۔آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام مینجمنٹ۔ آفریری
    جناب۔آئ ٹی دنیاڈاٹ کام سپر موڈ ریٹر۔یاسین احمد
    Closing date:3 february2017

  2. The Following 3 Users Say Thank You to Yaseen Ahmad For This Useful Post:

    M Aziz (18th January 2017), Mehtab785 (20th January 2017), msiddique (9th March 2017)

  3. #2
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,783
    Thanked
    32

    Default

    وعلیکم السلام
    کونٹیسٹ تو بہت ہی اچھا شیئرکیا
    لیکن
    ہائے صدافسوس
    مجھے دس پندرہ دن ہی ہوئے ہیں
    کہ
    رجسٹرہواہوں
    ایک ماہ تک تو
    کنفرمیشن میسج
    نہ آیااس کے بعد دس پندرہ دن ہوئے فورم پر اپناباقاعدہ کام کرتے ہوئے
    اگر لائف ٹائم
    وی آئی پی رینک ہوتاتواورمزہ ہوتا
    اگرمیری رائےانتظامیہ کواچھی لگے تو تھریڈاپڈیٹ کردیں
    اور
    اگر مجھے اجازت مل جائے تو
    میں
    بھی مکمل طورپرکوشش کرسکتاہوں
    اور
    حصہ لے لوں گا
    شکریہ

  4. #3
    sonamunda's Avatar
    sonamunda is offline Advance Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 11:47 AM
    Join Date
    09 Aug 2012
    Location
    Layyah
    Gender
    Male
    Posts
    3,445
    Threads
    272
    Credits
    2,394
    Thanked
    293

    Default

    good contest mai to lazy banda hun likhne ke mamle mai,
    par mere khayal se #Azizshakir ko apko moqa dena chahye mere khyal se ye mehnat karna chahte hain forum mai,baaki ap behtar jaante hain,
    good luck & Allah Hafiz

  5. The Following User Says Thank You to sonamunda For This Useful Post:

    M Aziz (18th January 2017)

  6. #4
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,783
    Thanked
    32

    Default

    Quote sonamunda said: View Post
    good contest mai to lazy banda hun likhne ke mamle mai,
    par mere khayal se #Azizshakir ko apko moqa dena chahye mere khyal se ye mehnat karna chahte hain forum mai,baaki ap behtar jaante hain,
    good luck & Allah Hafiz
    آپ نے بالکل درست کہا میں فورم پرنیاہوں اگرموقع مل جائے توان شاءاللہ اپنی قابلیت ضرور ظاہرکرواؤں گا

  7. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,140
    Threads
    643
    Credits
    39,572
    Thanked
    681

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post

    Name:  bismiAllah1.gif
Views: 566
Size:  85.2 KBName:  PicsArt_01-19-04.43.09.jpg
Views: 424
Size:  50.0 KB

    Big ITdunya.com contest
    کھیلو اور جیت لو

    پیارے ساتھیو۔۔۔
    یہ تو میں جانتا ہوں کہ آپ سب سردیوں کے مزے لے رہے ہوں گے۔خوب کھا پی رہے ہوں گے
    ٹھیک کہا نا میں نے۔۔۔۔۔۔۔
    اچھا تو پھر لیجیئے سردی کے مزے کے ساتھ یہ مقابلہ بھی انجوائے کریں۔

    اس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کے آئ ٹی سیکشنز
    IT Ki dunya sections
    میں پندرہ دن کے اندراندر تین بہترین تھریڈ بنا کر اس کا لنک اسی تھریڈ میں دینا ہے۔

    شرائط و ضوابط
    تھریڈ کاپی پیسٹ نہ ہو۔
    تھریڈ اردو رسم الخط میں ہوں۔
    ہیلپ آسکنگ تھریڈ نہ ہوں۔
    مقابلے میں حصہ لینے کے لیئے آپ کی رجسٹریشن کا دورانیہ کم از کم تین ماہ پرانا ہو۔
    تھریڈ پندرہ دن تک پوسٹ کیے جا چکے ہوں۔

    انعامات

    منتخب ہونے والے دو عدد ممبران کو موجودہ وی آئ پی لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔یعنی دو ماہ کے لیئے وی آئ پی رینک دیا حائے گا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آئ ٹی دنیا ڈاٹ انتظامیہ اس میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
    کونٹیسٹ انتظامیہ
    جناب۔آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام مینجمنٹ۔ آفریری
    جناب۔آئ ٹی دنیاڈاٹ کام سپر موڈ ریٹر۔یاسین احمد
    Closing date:3 february2017

    و عليكم السلام ۔
    یاسین بھائی بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ دو لوگوں کو دو ماہ کے لیے وی آئی پی کا رینک دیا جائے گا ۔
    اس کے متعلق کچھ معلومات ذرا تفصیل سے بیان فرما دیں تا کہ مجھ جیسے نکمے ممبر کو آگاہی حاصل ہو جائے ۔
    پہلی بات کہ جو تھریڈ بنانے ہیں ان کا کوئی خاص موضوع یا ٹائٹل ہونا چاہیے یا اپنی مرضی سے کوئی بھی تھریڈ بنایا جا سکتا ہے ۔

    دوسری بات کہ وی آئی پی رینک ملنے سے ممبر کو کیا فرق پڑتا ہے ۔ کیا اس کے پاس کوئی پاور آ جاتی ہے، اس کا ایکسیس لیول بڑھ جاتا ہے یا کوئی فرق نہیں پڑتا صرف وی آئی پی لکھا جاتا ہے؟
    ہو سکتا ہے باقی ممبران بھی اس کے بارے معلومات حاصل کرنا چاہتے ہوں ۔ اس لیے اگر آپ مناسب سمجھیں تو اس کی وضاحت فرما دیں ۔
    بہت شکریہ ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  8. #6
    Yaseen Ahmad's Avatar
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 06:51 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    3,474
    Threads
    253
    Credits
    123
    Thanked
    698

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    بہت بہت شکریہ میرے بھائ حوصلہ افزائ کا۔
    وی آئ پی رینک ملنے کے بعد فورم میں آپ کو کچھ مزید سہولیات مل جاتی ہیں۔جیسے آپ فورم کے سب سیکشنز میں تھریڈ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
    آپ فورم کے ایک خاص اور اہم سیکشن وی آئ پی زون تک ایکسس رکھتے ہیں۔
    جہاں بہت کچھ خاص ہے۔
    آپ تھریڈ وغیرہ میں پول رکھ سکتے ہیں
    اور وی آئ پی رینک ٹیم میں آنے کے لیئے پہلا سٹیپ ہے۔
    آپ آئ ٹی سیکشنز میں اپنی مرضی کا کوئ بھی تھریڈ بنا سکتے ہیں۔ہاں تھریڈ ایڈٹ ہر گز نہ کیا جائے۔

  9. #7
    Yaseen Ahmad's Avatar
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    15th August 2017 @ 06:51 AM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    3,474
    Threads
    253
    Credits
    123
    Thanked
    698

    Default

    Quote Azizshakir said: View Post
    وعلیکم السلام
    کونٹیسٹ تو بہت ہی اچھا شیئرکیا
    لیکن
    ہائے صدافسوس
    مجھے دس پندرہ دن ہی ہوئے ہیں
    کہ
    رجسٹرہواہوں
    ایک ماہ تک تو
    کنفرمیشن میسج
    نہ آیااس کے بعد دس پندرہ دن ہوئے فورم پر اپناباقاعدہ کام کرتے ہوئے
    اگر لائف ٹائم
    وی آئی پی رینک ہوتاتواورمزہ ہوتا
    اگرمیری رائےانتظامیہ کواچھی لگے تو تھریڈاپڈیٹ کردیں
    اور
    اگر مجھے اجازت مل جائے تو
    میں
    بھی مکمل طورپرکوشش کرسکتاہوں
    اور
    حصہ لے لوں گا
    شکریہ
    حوصلہ افزائ کا بہت بہت شکریہ میرے بھائ۔
    اور یہ تین ماہ کی لمٹ کچھ وجوہات کی بتا پر رکھی گئ ہے۔
    اسے کم نہیں کیا جا سکتا ۔یہ رولز ہے
    اور یہ اقدام فورم کی بہتری کے لیئے کیا گیا ہے۔

  10. The Following User Says Thank You to Yaseen Ahmad For This Useful Post:

    M Aziz (19th January 2017)

  11. #8
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,783
    Thanked
    32

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post

    حوصلہ افزائ کا بہت بہت شکریہ میرے بھائ۔
    اور یہ تین ماہ کی لمٹ کچھ وجوہات کی بتا پر رکھی گئ ہے۔
    اسے کم نہیں کیا جا سکتا ۔یہ رولز ہے
    اور یہ اقدام فورم کی بہتری کے لیئے کیا گیا ہے۔
    کوئی بات نہیں
    میں نہ توکوئی اورسہی

  12. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    5,140
    Threads
    643
    Credits
    39,572
    Thanked
    681

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post

    بہت بہت شکریہ میرے بھائ حوصلہ افزائ کا۔
    وی آئ پی رینک ملنے کے بعد فورم میں آپ کو کچھ مزید سہولیات مل جاتی ہیں۔جیسے آپ فورم کے سب سیکشنز میں تھریڈ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
    آپ فورم کے ایک خاص اور اہم سیکشن وی آئ پی زون تک ایکسس رکھتے ہیں۔
    جہاں بہت کچھ خاص ہے۔
    آپ تھریڈ وغیرہ میں پول رکھ سکتے ہیں
    اور وی آئ پی رینک ٹیم میں آنے کے لیئے پہلا سٹیپ ہے۔
    آپ آئ ٹی سیکشنز میں اپنی مرضی کا کوئ بھی تھریڈ بنا سکتے ہیں۔ہاں تھریڈ ایڈٹ ہر گز نہ کیا جائے۔
    بہت بہت شکریہ اگاہی فراہم کرنے کا۔

  13. #10
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    17th September 2017 @ 08:58 AM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    4,869
    Threads
    231
    Credits
    31,347
    Thanked
    298

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post

    Name:  bismiAllah1.gif
Views: 566
Size:  85.2 KBName:  PicsArt_01-19-04.43.09.jpg
Views: 424
Size:  50.0 KB

    Big ITdunya.com contest
    کھیلو اور جیت لو

    پیارے ساتھیو۔۔۔
    یہ تو میں جانتا ہوں کہ آپ سب سردیوں کے مزے لے رہے ہوں گے۔خوب کھا پی رہے ہوں گے
    ٹھیک کہا نا میں نے۔۔۔۔۔۔۔
    اچھا تو پھر لیجیئے سردی کے مزے کے ساتھ یہ مقابلہ بھی انجوائے کریں۔

    اس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کے آئ ٹی سیکشنز
    IT Ki dunya sections
    میں پندرہ دن کے اندراندر تین بہترین تھریڈ بنا کر اس کا لنک اسی تھریڈ میں دینا ہے۔

    شرائط و ضوابط
    تھریڈ کاپی پیسٹ نہ ہو۔
    تھریڈ اردو رسم الخط میں ہوں۔
    ہیلپ آسکنگ تھریڈ نہ ہوں۔
    مقابلے میں حصہ لینے کے لیئے آپ کی رجسٹریشن کا دورانیہ کم از کم تین ماہ پرانا ہو۔
    تھریڈ پندرہ دن تک پوسٹ کیے جا چکے ہوں۔

    انعامات

    منتخب ہونے والے دو عدد ممبران کو موجودہ وی آئ پی لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔یعنی دو ماہ کے لیئے وی آئ پی رینک دیا حائے گا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آئ ٹی دنیا ڈاٹ انتظامیہ اس میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
    کونٹیسٹ انتظامیہ
    جناب۔آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام مینجمنٹ۔ آفریری
    جناب۔آئ ٹی دنیاڈاٹ کام سپر موڈ ریٹر۔یاسین احمد
    Closing date:3 february2017

    ﻭ ﻋﻠﻴﻜﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
    ﯾﺎﺳﯿﻦ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺷﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮧ ﺩﻭ
    ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﯼ ﺁﺋﯽ ﭘﯽ ﮐﺎ ﺭﯾﻨﮏ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ
    ﮔﺎ
    ﺍﺭﮮ ﻭﺍﮦ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ۔۔۔
    ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ
    ﺍﻭﺭ
    ﺍﻧﻌﺎﻣﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ۔
    ﺍُﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﺑﮍﮪ ﭼﮍﮪ ﮐﺮ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ۔

  14. #11
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,162
    Threads
    161
    Credits
    8,280
    Thanked
    294

    Default

    Ary Wah Lajawab Thread Banya Hai Yaseen Bhai

  15. #12
    AndroidInPk is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2017 @ 03:44 PM
    Join Date
    25 Oct 2015
    Location
    sahiwal
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    195
    Threads
    10
    Credits
    901
    Thanked
    8

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. ~~WIN ITD WRITTEN CONTEST FOR VIP RANK~~
    By FatimaShah in forum Contest Section
    Replies: 109
    Last Post: 12th August 2015, 07:05 PM
  2. Win Winner Rank Contest Result
    By Sahil_Jaan in forum Contest Section
    Replies: 15
    Last Post: 10th July 2015, 09:28 PM
  3. Winner Rank Contest
    By Sahil_Jaan in forum Contest Section
    Replies: 12
    Last Post: 9th July 2015, 09:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •