السلام عليكم ۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کے لیے ایک سوال لے کر حاضر خدمت ہوں
سوال یہ ہے کہ قرآن مجید کی سورہ إسراء میں کون سا مشہور واقعہ بیان ہوا ہے؟
آپ کی آسانی کے لیے تین آپشن دے رہا ہوں
1 معراج النبی
2 عام الفیل
3 فتح مکہ
1
ابھی تک کسی دوسرے ممبر نے کوئی جواب نہیں دیا۔
اس لیے میں خود ہی کنفرم کر رہا ہوں تاکہ تھریڈ کو کلوز کر دیا جائے۔
آپشن نمبر-1
معراج النبی
جواب درست ہے۔
تھریڈ کلوز کر دیں۔
Bookmarks