Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: بغیر آلے کے بلڈ پریشر کیسے چیک کیا جائے

  1. #1
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Post بغیر آلے کے بلڈ پریشر کیسے چیک کیا جائے

    السلام علیکم

    بلڈ پریشر کی بیماری دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے۔ چونکہ لوگوں کی غذا میں چکنائی کا استعمال بڑھ گیا ہے اسی لئے کئی لوگوں میں ہائی بلڈ پریشر پایا جاتا ہے۔

    اسی طرح کچھ لوگوں کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے۔ لو بلڈ پریشر کی بڑی وجہ کمزوری ہوسکتی ہےیا پھر کم کھانے سے بھی بلڈ پریشر لو ہوجاتا ہے۔

    عموماً لوگ بلڈ پریشر چیک کروانے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور کچھ لوگوں کے گھر میں ہی آلہ موجود ہونے کی وجہ سے وہ گھر بیٹھے آرام سے بلڈ پریشر چیک کرلیتے ہیں۔

    لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے جس کے لئے نہ آپ کو آلے کی ضرورت ہے اور نہ آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا۔

    آپ نبض کے ذریعےاپنا بلڈ پریشر باآسانی چیک کرسکتے ہیں۔نبض کے ذریعے آپ سیسٹولک بیٹ ویلو تو معلوم کرسکتے ہیں لیکن ڈیاسٹولک بیٹ ویلو نہیں معلوم کرسکتے۔

    ٭ نبض کے ذریعے بلڈ پریشر چیک کرنے کےلئے آپ کواپنے دائیں ہاتھ کی بیچ کی انگلی اور انڈکس فنگر کو بائیں ہاتھ کی نبض پر رکھنا ہےاور بائیں ہاتھ کی ہتھیلی بند کو ہلکے سے بند کرناہے۔

    ٭ پھر انگلیوں کی مددریڈیل پلس تلاش کریں جوکہ انگوٹھے کے نیچے یا پھر کلائی کے اوپر موجود ہوتی ہے۔

    ٭ ریڈیل پلس کو ڈھونڈنے کےلئے اپنی انگلیوں کو آہستہ سے کلائی پر سہلائیں۔

    ٭ اگر آپ کو یڈیل پلس بغیر کسی مشکل کے مل جائے تو اس کا مطلب آپ کا سیسٹولک بلڈ پریشر کم از کم 80 ایم ایم ایچ جی ہے۔

    ٭ اگر آپ کو ریڈیل پلس بہت نمایاں محسوس ہوتو اس کا مطلب آپ کا سیسٹولک بلڈ پریشر 80 ایم ایم ایچ جی سے زیادہ ہے۔

    ٭ اگر آپ کو ریڈیل پلس بہت ہلکی محسوس ہوتو اس کا مطلب آپ کا سیسٹولک بلڈ پریشر80 ایم ایم ایچ جی سے کم ہے۔
    Video Link

  2. #2
    azum gabar is offline Senior Member+
    Last Online
    18th November 2018 @ 10:20 PM
    Join Date
    28 Dec 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    149
    Threads
    27
    Credits
    989
    Thanked
    2

    Default

    good info thanks for sharing

  3. #3
    azhar1214 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th October 2021 @ 11:53 PM
    Join Date
    06 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    43
    Threads
    6
    Credits
    -1,558
    Thanked
    0

    Default

    good

    - - - Updated - - -

    nice

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Azizshakir said: View Post
    السلام علیکم

    بلڈ پریشر کی بیماری دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے۔ چونکہ لوگوں کی غذا میں چکنائی کا استعمال بڑھ گیا ہے اسی لئے کئی لوگوں میں ہائی بلڈ پریشر پایا جاتا ہے۔

    اسی طرح کچھ لوگوں کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے۔ لو بلڈ پریشر کی بڑی وجہ کمزوری ہوسکتی ہےیا پھر کم کھانے سے بھی بلڈ پریشر لو ہوجاتا ہے۔

    عموماً لوگ بلڈ پریشر چیک کروانے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور کچھ لوگوں کے گھر میں ہی آلہ موجود ہونے کی وجہ سے وہ گھر بیٹھے آرام سے بلڈ پریشر چیک کرلیتے ہیں۔

    لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے جس کے لئے نہ آپ کو آلے کی ضرورت ہے اور نہ آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا۔

    آپ نبض کے ذریعےاپنا بلڈ پریشر باآسانی چیک کرسکتے ہیں۔نبض کے ذریعے آپ سیسٹولک بیٹ ویلو تو معلوم کرسکتے ہیں لیکن ڈیاسٹولک بیٹ ویلو نہیں معلوم کرسکتے۔

    ٭ نبض کے ذریعے بلڈ پریشر چیک کرنے کےلئے آپ کواپنے دائیں ہاتھ کی بیچ کی انگلی اور انڈکس فنگر کو بائیں ہاتھ کی نبض پر رکھنا ہےاور بائیں ہاتھ کی ہتھیلی بند کو ہلکے سے بند کرناہے۔

    ٭ پھر انگلیوں کی مددریڈیل پلس تلاش کریں جوکہ انگوٹھے کے نیچے یا پھر کلائی کے اوپر موجود ہوتی ہے۔

    ٭ ریڈیل پلس کو ڈھونڈنے کےلئے اپنی انگلیوں کو آہستہ سے کلائی پر سہلائیں۔

    ٭ اگر آپ کو یڈیل پلس بغیر کسی مشکل کے مل جائے تو اس کا مطلب آپ کا سیسٹولک بلڈ پریشر کم از کم 80 ایم ایم ایچ جی ہے۔

    ٭ اگر آپ کو ریڈیل پلس بہت نمایاں محسوس ہوتو اس کا مطلب آپ کا سیسٹولک بلڈ پریشر 80 ایم ایم ایچ جی سے زیادہ ہے۔

    ٭ اگر آپ کو ریڈیل پلس بہت ہلکی محسوس ہوتو اس کا مطلب آپ کا سیسٹولک بلڈ پریشر80 ایم ایم ایچ جی سے کم ہے۔
    Video Link
    وعليكم السلام ۔
    بہت خوب جناب ۔
    آپ تو پورے ڈاکٹر صاحب بن گئے ہیں ۔
    پر مجھ جیسے ناسمجھ بندے کو کچھ چیزوں کی سمجھ نہیں آئی ۔ تھوڑی آن کی وضاحت فرما دیں ۔
    1- انڈیکس فنگر
    2- ریڈیل پلس

    بہت شکریہ ۔

  5. #5
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﯽ
    ﺍﺷﺘﺮﺍﮎ ﮐﺎﺷﮑﺮﯾﮧ

  6. #6
    Atif2099 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2021 @ 03:01 PM
    Join Date
    10 Jan 2017
    Location
    Bannu
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    148
    Threads
    11
    Credits
    874
    Thanked
    9

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعليكم السلام ۔
    بہت خوب جناب ۔
    آپ تو پورے ڈاکٹر صاحب بن گئے ہیں ۔
    پر مجھ جیسے ناسمجھ بندے کو کچھ چیزوں کی سمجھ نہیں آئی ۔ تھوڑی آن کی وضاحت فرما دیں ۔
    1- انڈیکس فنگر
    2- ریڈیل پلس

    بہت شکریہ ۔
    Yes belkul redal plus mean???

  7. #7
    golgappy's Avatar
    golgappy is offline Senior Member+
    Last Online
    1st January 2019 @ 10:38 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Chishtian
    Gender
    Male
    Posts
    116
    Threads
    5
    Credits
    1,859
    Thanked
    6

    Default

    Nice Inforamation

  8. #8
    miss ch is offline Junior Member
    Last Online
    30th January 2017 @ 02:14 PM
    Join Date
    19 Jan 2017
    Gender
    Female
    Posts
    16
    Threads
    0
    Credits
    86
    Thanked: 1

    Default

    nice

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,273
    Threads
    411
    Credits
    39,647
    Thanked
    1813

    Default

    جانِ عزیز آپ آج کل ہیں کہاں؟ اچھی شئیرینگ ہے آپ کی
    کم اور زیادہ ۔۔۔۔پریشر والے کے حوالے سے تو آپ نے آگاہی دے دی
    اب
    یہ بھی بتا دیں کہ جن لوگوں کا پریشر۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔مراد بلیڈپریشر
    کم اور زیادہ
    یعنی کبھی کم اور کبھی زیادہ ہوتا ہے
    وہ کس طرح سے معلوم کر سکیں گے کہ اس وقت اُن کی حالت کیا ہے

  10. #10
    Shortnsweet is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2019 @ 02:36 PM
    Join Date
    28 Aug 2018
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    0
    Credits
    262
    Thanked
    3

    Default

    Very nice

  11. #11
    jamalmaster is offline Member
    Last Online
    28th November 2020 @ 10:34 AM
    Join Date
    08 Sep 2018
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    187
    Threads
    5
    Thanked
    2

    Default

    بھائی میرا خیال ہے ڈاکٹر کے پاس جانا زیادہ بہتر ہے ، ویسے آج کل بلڈ پریشر کی مختلف مشین بھی مارکیٹ میں مل رہی ہے لیکن مجھے لگا ہے ہر مشین مختلف زرلٹ بتاتی ہے

  12. #12
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    17th March 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,907
    Threads
    482
    Credits
    148,884
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Information

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 24th September 2022, 04:19 AM
  2. Replies: 13
    Last Post: 18th November 2020, 08:52 PM
  3. Replies: 21
    Last Post: 10th February 2016, 12:02 PM
  4. Solved کرکٹ کے شوقین پھر دماغ کی بتی جلائیں
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 10
    Last Post: 14th January 2012, 11:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •