السلام عليكم ۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج پھر آپ کے لیے ایک سوال
لے کر حاضر خدمت ہوں سوال یہ ہے کہ
کس مسلمان فلسفی کے دیوان کو "دیوان شمس و تبریز " کہا جاتا ہے؟
آپ کی سہولت کے لیے تین آپشن دے رہا ہوں۔
1- حافظ شیرازی
2- مولانا رومی
3- فردوس طوسی
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks