Results 1 to 5 of 5

Thread: مائیکروسافٹ کا ڈیجیٹل اسسٹنٹ اینڈرائیڈ م

  1. #1
    M Aziz's Avatar
    M Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2017 @ 04:59 PM
    Join Date
    11 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    59
    Credits
    1,793
    Thanked
    34

    Default مائیکروسافٹ کا ڈیجیٹل اسسٹنٹ اینڈرائیڈ م

    مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 10 کے لیے تیار کیے گئے اپنے ڈیجیٹل وائس اسسٹنٹ کورٹانا کا اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں استعمال آسان بنا دیا ہے۔

    جی ہاں اب اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں کورٹانا کو استعمال کرنا بہت آسان ہوگیا ہے اور اس تک رسائی محض ایک کلک سے ممکن ہے۔

    اب اینڈرائیڈ صارفین کورٹانا کو اپنے فون کی لاک اسکرین پر بھی استعمال کرسکیں گے۔

    یہ فیچر مائیکروسافٹ کے اینڈرائیڈ پر کورٹانا کے بیٹا پروگرام میں کام کررہا ہے اور جلد ہر ایک کو دستیاب ہوگا۔

    یہ فیچر مائیکروسافٹ کی جانب سے گوگل کے ڈیجیٹل اسسٹنٹ کا مقابلہ کرنے کی کوشش ہے جو کہ لاک اسکرین پر کام کرتا ہے۔

    کمپنی کی خواہش ہے کہ صارفین گوگل کے کویک ایسس کی جگہ کورٹانا کو استعمال کریں۔

    لاک اسکرین پر اس ڈیجیٹل اسسسٹنٹ کی موجودگی لاک اسکرین کو تبدیل نہیں کرے گی اور اس میں آپ کو وہی تجربہ ملے گا جو روایتی طور پر ان ڈیوائسز میں ہوتا ہے۔

    یہ ڈیجیٹل اسسٹنٹ اس وقت متحرک ہوگا جب کوئی صارف اس کے لوگو پر دائیں یا بائیں جانب سوائپ کرے گا۔

    مائیکروسافٹ پہلے یہ کہہ چکی ہے کہ وہ آمیزون ایکو اور گوگل ہوم جیسی سروسز کا مقابلہ اپنے اسمارٹ ہوم ہارڈ وئیر سے کرناچاہتی ہے

  2. #2
    M Abdullah G's Avatar
    M Abdullah G is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2018 @ 10:39 PM
    Join Date
    17 Jan 2017
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    464
    Threads
    90
    Credits
    3,553
    Thanked
    18

    Default

    very nice

  3. #3
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﯽ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ۔
    اچھی انفارمیشن شیئر کی ہے آپ نے۔

  5. #5
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت خوب آگاہی کا شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 70
    Last Post: 5th March 2023, 11:55 PM
  2. Replies: 25
    Last Post: 10th May 2012, 08:19 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 28th August 2011, 07:15 PM
  4. Replies: 22
    Last Post: 4th May 2010, 08:52 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 28th March 2010, 08:42 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •