Webhosting in Pakistan
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: چائے کی عادت نفع یا نقصان

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,991
    Threads
    1329
    Credits
    65,497
    Thanked
    1228

    Default چائے کی عادت نفع یا نقصان

    Webhosting in Pakistan
    السلام علیکم۔

    Name:  Tea-time..jpg
Views: 646
Size:  17.7 KB

    آج چائے کا اتنا رواج ہو چکا ہے کہ ہر آدمی اسکا عادی بن چکا ہے۔چائے غذا نہیں دوا ہے۔شروع شروع میں چائے متعارف کرانے کے لیے لوگوں کو مفت پلائی جاتی تھی۔پھر بطور دوا بھی استعمال کی جاتی تھی۔اگر کسی کو نمونیہ ہوجاتا توا سے چائے پلائی جاتی تھی۔نمونیہ ٹھیک ہو جاتا تھا۔پھر یہ مشروب ایک دعوت بن گیا ہر کسی کی تواضع چائے سے کی جانے لگی۔جوں جوں مانگ بڑہتی گئی توں توں قیمت بڑہتی گئی۔میڈیا نے بھی اسے خوب اچھالا یہاں تک کہ بڑے بہادر لوگوں اور ڈاکوؤں کا مقابلہ چائے کا کپ پی کر ٹی وی میں کرتے دکھایا گیا۔اس طرح کی اشتہار بازی سے اس کی مانگ بڑہتی گئی۔
    عام لوگوں کا خیال ہے کہ کھانے کے بعد چائے کا کپ کھانے کو ہضم کرنے میں معاون ہوتا ہے۔حالانکہ ایسا ہرگز نہیں۔اس کے کثرت استعمال سے مندرجہ ذیل اثرات ظاہر ہوتے ہیں۔
    ۱۔معد ے میں تیزابیت پیدا کر کے الرت کے خطرے کا باعث بنتی ہے۔
    ۲۔وقتی طور پر چائے جسم میں چستی پیدا کرتی ہے پھر رد عمل میں سستی پیدا ہوتی ہے۔
    ۳۔مثانے میں گرمی پیدا کرتی ہے جو کہ جنسی جذبات کو متحرک کرنے کا باعث بنتی ہے۔
    ۴۔چائے کے عادی نو جوانوں سے پاک بازی اور اچھی سوچوں کی امید رکھنا حماقت ہے۔
    ۵۔جگر کے فعل کو خراب کر کے جسمانی دردیں پیدا کرتی ہے۔بے خوابی کا سبب بنتی ہے اور جسم کی رنگت سیاہی مائل ہو جاتی ہے۔
    ۶۔سگریٹ اور چائے کے عادی افراد کے ہونٹ جل چکے ہوتے ہیں جس سے چہرے کا رعب ختم ہو جاتا ہے۔
    ۷۔بلڈ پریشر اور دل کے مریضوں کے لیے تو چائے بہت ہی نقصان دہ ہے۔
    ۸۔چائے کے کثرت استعمال سے غصہ بہت زیادہ آتا ہے،طبیعت چڑ چڑی ہو جاتی ہے اور ہاتھ پاؤں جلنے لگتے ہیں۔
    دن میں ایک یا دو کپ پینے میں کوئی مضائقہ نہیں مگر اس سے زیادہ چائے پینا کثرت کے زمرے میں آتا ہے۔ہمیں اس سے بچنا چاہیے۔




  2. The Following 2 Users Say Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    kashifkulachi (9th May 2017), Sartaj Ali (21st January 2017)

  3. #2
    irshad7799 is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2019 @ 10:53 PM
    Join Date
    18 Nov 2015
    Age
    20
    Gender
    Male
    Posts
    100
    Threads
    0
    Credits
    394
    Thanked
    0

    Default

    Nice

  4. #3
    Raza 834 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 10:22 PM
    Join Date
    10 Dec 2013
    Location
    talwandi kasur
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,613
    Threads
    64
    Credits
    2,126
    Thanked
    95

    Default

    share Karne Ka shukria

  5. #4
    miss ch is offline Junior Member
    Last Online
    30th January 2017 @ 01:14 PM
    Join Date
    19 Jan 2017
    Gender
    Female
    Posts
    16
    Threads
    0
    Credits
    86
    Thanked: 1

    Default

    apny to dra he dya hai chay sy

  6. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,991
    Threads
    1329
    Credits
    65,497
    Thanked
    1228

    Default

    Quote Jibrail Shah said: View Post
    FE SABILLILLAH BAKHSHI HOWI KALONGI
    Sugar,Blood pressure, Angina,Cancer, Dil kay amraz, Motapa,Nazar ke kamzori,Baalou ka girna,Dama,Tonsels,Banjh Pan, Aulad ka na hona her qisam ke bimari kay laye bakhshi howi kalonji fe sabillillah de jate hay Allah Pak ke raza kay lye Jazak Allah
    Syed Jibrail Shah
    Contact Karachi
    بھائی آپ اپنا موبائل نمبر یہاں سے ڈیلیٹ کر دو۔ یہ آئی ٹی ڈی رولز کے خلاف ہے۔
    Last edited by ikram62; 24th January 2017 at 01:51 PM.

  7. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,991
    Threads
    1329
    Credits
    65,497
    Thanked
    1228

    Default

    Quote miss ch said: View Post
    apny to dra he dya hai chay sy
    اسلام میں اعتدال کی بار بار تلقین کی گئی ہے ۔
    کوئی بھی چیز اگر اعتدال سے استعمال کی جائے تو اس کا نقصان نہیں پہنچ سکتا ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

  8. #7
    Join Date
    21 Jun 2017
    Location
    Nowshera
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    14
    Threads
    2
    Credits
    134
    Thanked
    0

    Default

    nice

  9. #8
    nisarjutt215's Avatar
    nisarjutt215 is offline Advance Member
    Last Online
    6th December 2018 @ 05:44 PM
    Join Date
    06 Sep 2015
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    732
    Threads
    49
    Credits
    2,619
    Thanked
    17

    Default

    bhi ap nu bohat achi post ki ha
    ma kabi kbi ak adh kp p lata ho zyda NY pta

    - - - Updated - - -

    bhi ap nu bohat achi post ki ha
    ma kabi kbi ak adh kp p lata ho zyda NY pta

  10. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,345
    Threads
    280
    Credits
    74,155
    Thanked
    879

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم۔

    Name:  Tea-time..jpg
Views: 646
Size:  17.7 KB

    آج چائے کا اتنا رواج ہو چکا ہے کہ ہر آدمی اسکا عادی بن چکا ہے۔چائے غذا نہیں دوا ہے۔شروع شروع میں چائے متعارف کرانے کے لیے لوگوں کو مفت پلائی جاتی تھی۔پھر بطور دوا بھی استعمال کی جاتی تھی۔اگر کسی کو نمونیہ ہوجاتا توا سے چائے پلائی جاتی تھی۔نمونیہ ٹھیک ہو جاتا تھا۔پھر یہ مشروب ایک دعوت بن گیا ہر کسی کی تواضع چائے سے کی جانے لگی۔جوں جوں مانگ بڑہتی گئی توں توں قیمت بڑہتی گئی۔میڈیا نے بھی اسے خوب اچھالا یہاں تک کہ بڑے بہادر لوگوں اور ڈاکوؤں کا مقابلہ چائے کا کپ پی کر ٹی وی میں کرتے دکھایا گیا۔اس طرح کی اشتہار بازی سے اس کی مانگ بڑہتی گئی۔
    عام لوگوں کا خیال ہے کہ کھانے کے بعد چائے کا کپ کھانے کو ہضم کرنے میں معاون ہوتا ہے۔حالانکہ ایسا ہرگز نہیں۔اس کے کثرت استعمال سے مندرجہ ذیل اثرات ظاہر ہوتے ہیں۔
    ۱۔معد ے میں تیزابیت پیدا کر کے الرت کے خطرے کا باعث بنتی ہے۔
    ۲۔وقتی طور پر چائے جسم میں چستی پیدا کرتی ہے پھر رد عمل میں سستی پیدا ہوتی ہے۔
    ۳۔مثانے میں گرمی پیدا کرتی ہے جو کہ جنسی جذبات کو متحرک کرنے کا باعث بنتی ہے۔
    ۴۔چائے کے عادی نو جوانوں سے پاک بازی اور اچھی سوچوں کی امید رکھنا حماقت ہے۔
    ۵۔جگر کے فعل کو خراب کر کے جسمانی دردیں پیدا کرتی ہے۔بے خوابی کا سبب بنتی ہے اور جسم کی رنگت سیاہی مائل ہو جاتی ہے۔
    ۶۔سگریٹ اور چائے کے عادی افراد کے ہونٹ جل چکے ہوتے ہیں جس سے چہرے کا رعب ختم ہو جاتا ہے۔
    ۷۔بلڈ پریشر اور دل کے مریضوں کے لیے تو چائے بہت ہی نقصان دہ ہے۔
    ۸۔چائے کے کثرت استعمال سے غصہ بہت زیادہ آتا ہے،طبیعت چڑ چڑی ہو جاتی ہے اور ہاتھ پاؤں جلنے لگتے ہیں۔
    دن میں ایک یا دو کپ پینے میں کوئی مضائقہ نہیں مگر اس سے زیادہ چائے پینا کثرت کے زمرے میں آتا ہے۔ہمیں اس سے بچنا چاہیے۔



    Thanks for Awareness

    جزاک اللہ خیر

  11. #10
    Raza 834 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 10:22 PM
    Join Date
    10 Dec 2013
    Location
    talwandi kasur
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,613
    Threads
    64
    Credits
    2,126
    Thanked
    95

    Default

    thanks for sharing

  12. #11
    jamshed37 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2018 @ 12:06 AM
    Join Date
    24 Sep 2016
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    2
    Credits
    235
    Thanked
    2

    Default

    Nice
    Be avoid from tea

  13. #12
    rs_king20's Avatar
    rs_king20 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th April 2018 @ 02:57 PM
    Join Date
    15 Feb 2014
    Location
    khuzdar
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    370
    Threads
    42
    Credits
    46
    Thanked
    8

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Nice
    $\ 1 day u will miss me/$

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. چائے ۔ تاریخ فوائد نقصانات
    By jinnah33 in forum General Knowledge
    Replies: 5
    Last Post: 11th November 2016, 11:43 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 2nd May 2016, 04:26 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 25th April 2016, 04:03 PM
  4. صرف اﷲ تعالیٰ سے پناہ مانگنی چاہئے
    By ALLAH'S SLAVE in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 3
    Last Post: 25th April 2014, 01:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •