یرقان میں مفید و مضر غذائیں

Name:  hepatitus-jaundice.jpg
Views: 450
Size:  13.1 KB


ابلی ہوئی ترکاریاں گنے کا رس،تازہ پھلوں کا رس،لیمو،لیموکی شکنج بین،گاجروں کا رس،ترش انار،پیاز اور مولی کا اچار مفید چیزیں ہیں۔


مضر غذائیں
تما چکنی اشیاء مثلاً گھی میں تلی ہوئی چیزیں،بالائی ،خشک میوے،وغیرہ سے مکمل پرہیز،اور گرم مشروبات سے پرہیز ضروری ہے۔
یہ تمام چیزیں اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔