i am new here
i am new here
ہم آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آئی ٹی دنیا کے مین پیج پر نیو ممبر ٹرینگ کا ایک سیکشن موجود ہے۔ جو آپ کو اس فورم کے لیے کافی معلومات فراہم کرے گا۔
اس فورم پر آپ کو کیا کیا مسائل آ سکتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے۔ آپ کس جگہ پر کیا اور کس طرح پوسٹ کریں۔ پروفائل پکچر کیسے لگایئں۔ اواتار کیسے سیٹ کریں۔ اپنے کمپیوٹر پر اردو کیسے لکھیں۔ موبائل پر اردو کیسے لکھیں۔ کون کون سا تھریڈ ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ کہاں پر کونسی زبان میں لکھ سکتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
جو قابلِ غور بات ہے وہ یہ کہ ہر سیکشن میں سب سے اوپر اس سیکشن کے رولز لکھے ہوئے ہیں ۔ آپ کو چاہیے کہ کوئی بھی تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے اس کے رولز ضرور پڑھ لیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی بات پوچھنی ہو آپ متعلقہ سیکشن میں جا کر پوچھ سکتے ہیں۔اور اس میں 'آسک این ایکسپرٹ' کا سیکشن بھی موجود ہے۔
(Ask an expert )
یہاں سب لوگ آپ کی مدد کرنے کیلیے موجود ہیں۔
اب آپ سب سے پہلے ٹرینگ والا سیکشن اچھے طریقے سے پڑھ لیں ۔اور سمجھ لیں۔
مزید معلومات کے لیے آپ یہ لنک وزٹ کریں۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ya-Forum-Rules
http://www.itdunya.com/showthread.ph...5%3B%26%231587
ابھی آپ کی 19 پوسٹ ہو گیئ ہیں۔ اس والے تھریڈ میں دیکھ لو جن سیکشن میں آپ پوسٹ کر سکتے ہو ان میں ہی پوسٹ کرو۔ جیسے جیسے آپ کی پوسٹ کی تعداد بڑھتی جائے گی آپ باقی جگہوں پر بھی پوسٹ کر سکو گے۔
ادا مھربانی بہت اچہے طریقے سے سمجھایا
main b idr new ho mjy madad chahy
ہم آپ کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں۔
اوپر جو کچھ لکھا ہے اس کو آپ بھی پڑھ لیں ۔
اور سارے لنک بھی دیکھ لیں ۔
اس کے بعد بھی اگر آپ کو کوئی مدد چاہیے تو آپ
Ask an expert
میں اپنا مثلہ بیان کریں ۔ یا پھر
General help
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
welcome
Welcome
ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺘﮯ
ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻓﻮﺭﻡ ﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
Wlcome to ITD
Bookmarks