Results 1 to 12 of 12

Thread: انسانی تاریخ کا سب سے بڑا کارنامہ

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default انسانی تاریخ کا سب سے بڑا کارنامہ


    السلام علیکم

    انسانی تاریخ کا سب سے بڑا کارنامہ

    Name:  680174-BRAIN-1481752641-848-640x480.jpg
Views: 404
Size:  53.0 KB

    این این کے معروف اینکرپرسن اینڈرسن کوپر کو ایک انٹرویو میں اسٹیفن ہاکنگ نے کہا کہ انٹیلی جن (دوا) کے استعمال سے ان کا دماغ پہلے سے بڑھ کرتیز، صاف اور مرکوز ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ’’ہمارے دماغ عضلات کی طرح ہوتے ہیں، آپ انہیں بروئے کار لاتے ہیں اورانھیں تقویت دینے کیلیے ایسے ہی اضافی خوراکیں استعمال کی جاسکتی ہیں جیسے باڈی بلڈر استعمال کرتے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ آپ اسے اپنے دماغ کیلیے استعمال کرتے ہیں اور بس یہی وہ چیز ہے جو میں اپنی دماغی صلاحیتوں کے فروغ کیلیے استعمال کرتارہا ہوں۔ موسیقار کینی ویسٹ (معروف امریکی اداکارہ کم کاراڈشن کے شوہر) سے لے کر کھلاڑی ٹام بریڈی تک جس نے بھی برین بوسٹر دوا (انٹیلی جن) استعمال کی ہے اس نے بتایا ہے کہ اس کا آئی کیو (ذہانت کا پیمانہ) دگنا ہوگیا ہے۔

    اس کی توانائی کی سطح زبردست ہوگئی ہے اور اس کے دماغ کے وہ حصے بھی مربوط ہوگئے ہیں جو پہلے مربوط نہیں تھے۔ سات سال کی طویل تحقیق کے بعد ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بالآخر وہ شاہکار دوا پیش کر دی ہے جو علم دماغ (برین سائنسز) میں ایک نئے مستقبل کا نکتہ آغاز ہوگا۔ اس نئی اسمارٹ دوا سے (ذہانت کا پیمانہ) آئی کیو، یادداشت اور ارتکاز توجہ میں 100فیصد اضافہ ہوجاتا ہے۔ان سائنسدانوں نے ایک ایسی دوا پیش کر دی ہے جو تمام معلوم انسانی علوم کی حدوں سے آگے کی چیز ہے۔انٹیلی جن نامی دوا یا خوراک یادداشت بہتر بنانے، ارتکاز توجہ کے حصول، تیزی سے فیصلہ کرنے اور مجموعی آئی کیو کو بہتر بنانے کا موثر ترین علاج ہے۔ اس دوا کے متعدد ٹیسٹ بھی کیے گئے اور ان کے نتائج حیران کن رہے۔

    ایک ایسا شخص جس پر ٹیسٹ کیا گیا اس کا کہنا ہے کہ ’’جونہی میں نے یہ دوا استعمال کی تو اس نے چند ہی منٹوں میں اثر دکھانا شروع کر دیا۔ یکلخت مجھے یوں لگا جیسے میر ے سامنے سے کوئی کالا بادل اوپر کو اٹھ گیا ہو، میں پہلے سے زیادہ مستعد تھا،پہلے سے زیادہ فوکسڈ تھا اور اپنے اندرپائیدارنوعیت کی توانائی محسوس کر رہا تھااس کے علاوہ ذہنی طور پر اتنی شفافیت محسوس کر رہا تھا جو پہلے زندگی بھر مجھے کبھی حاصل نہیں ہوئی‘‘۔

    اس تحقیق کے بڑے محقق (لیڈ ریسرچر) ڈاکٹر روزن ہاؤس نے اس انقلابی دریافت کے حوالے سے بتایا کہ ان کی دوایا خوراک’’ ایسے بنائی گئی ہے کہ اس میں وہ تمام وٹامنز اور ضروری اجزا شامل ہیں جنکی ہمارے دماغ کو بہتر کارکردگی اور فہم سے متعلقہ پہلوؤں کیلیے ضرورت ہوتی ہے، ان پہلوؤں میں مختصر مدتی یادداشت، طویل مدتی یادداشت، ارتکاز، توانائی اور مسائل حل کرنے کی صلاحیتیں اور دماغ کی مجموعی کارکردگی شامل ہیں۔

    فوربز کے نمائندے کے مطابق اس دوا کے سامنے آنے کے بعد اور میڈیا میں اسے توجہ ملنے کے بعد خود فوربز کے ریزیڈنٹ برین سائنٹنسٹ ڈاکٹر رفیق نے اپنے تئیں اس کا تجزیہ کیا اور دماغی افعال پر اس کے بہتر اثرات کا خود سے مشاہدہ کیا۔ اینڈرسن کوپر سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیفن ہاکنگ نے اسمارٹ ڈرگ کے مخصوص سیٹ کو اپنے دماغ کے فہمیاتی افعال میں اضافے، اعصابی ارتباط کے فروغ، دماغ کے سامنے کے حصے (پری فرنٹل کارٹیکس) اور یادداشت کو بہتر بنانے اور فوراً سے چیزیں یاد کرلینے کا کریڈٹ دیا۔
    نوٹ۔ یہ انفارمیشن انٹرنیٹ سے سرچ کر کے اپنے الفاظ میں بیان کی گئی۔
    Last edited by Shaheen Latif; 22nd January 2017 at 11:21 PM.

  2. #2
    M Abdullah G's Avatar
    M Abdullah G is offline Senior Member+
    Last Online
    17th December 2018 @ 10:39 PM
    Join Date
    17 Jan 2017
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    464
    Threads
    90
    Credits
    3,553
    Thanked
    18

    Default

    Very nice

  3. #3
    Zee Awan is offline Member
    Last Online
    17th October 2020 @ 12:23 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    532
    Threads
    27
    Thanked
    20

    Default

    bahut ala sharing hai .. Great work

  4. #4
    Zee Awan is offline Member
    Last Online
    17th October 2020 @ 12:23 PM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    Below the Sky
    Gender
    Male
    Posts
    532
    Threads
    27
    Credits
    2,626
    Thanked
    20

    Default

    bahut ala sharing hai .. is se insan k dimagh ko or mazboot or taqaqar banane main madad miley g ...

  5. #5
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﯽ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Jibrail Shah said: View Post
    FE SABILLILLAH BAKHSHI HOWI KALONGI
    Sugar,Blood pressure, Angina,Cancer, Dil kay amraz, Motapa,Nazar ke kamzori,Baalou ka girna,Dama,Tonsels,Banjh Pan, Aulad ka na hona her qisam ke bimari kay laye bakhshi howi kalonji fe sabillillah de jate hay Allah Pak ke raza kay lye Jazak Allah
    Syed Jibrail Shah
    Contact 03008920483 Karachi
    میرے بھائی یہاں پر موبائل نمبر دینا منع ہے۔
    یہ آئی ٹی ڈی کے رولز کی خلاف ورزی ہے۔

    - - - Updated - - -

    FE SABILLILLAH BAKHSHI HOWI KALONGI
    Sugar,Blood pressure, Angina,Cancer, Dil kay amraz, Motapa,Nazar ke kamzori,Baalou ka girna,Dama,Tonsels,Banjh Pan, Aulad ka na hona her qisam ke bimari kay laye bakhshi howi kalonji fe sabillillah de jate hay Allah Pak ke raza kay lye Jazak Allah
    Syed Jibrail Shah
    Contact 03008920483 Karachi
    میرے بھائی یہاں پر موبائل نمبر دینا منع ہے۔
    یہ آئی ٹی ڈی کے رولز کی خلاف ورزی ہے۔

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    پسند فرمانے کا شکریہ۔

  8. #8
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﯽ

  9. #9
    Ranaabhr is offline Member
    Last Online
    23rd January 2017 @ 09:30 AM
    Join Date
    09 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    279
    Threads
    34
    Thanked
    17

    Default

    bro apny fonts theek kro prha b nhi ja rha

  10. #10
    Raja.King is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd January 2020 @ 09:54 AM
    Join Date
    14 Aug 2014
    Location
    Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    82
    Threads
    3
    Credits
    311
    Thanked: 1

    Default

    cool

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Ranaabhr said: View Post
    bro apny fonts theek kro prha b nhi ja rha
    ٹھیک کر دی ہے بھائی۔
    بہت شکریہ۔


    - - - Updated - - -

    Quote yasirashraf1 said: View Post
    ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﯽ
    بہت شکریہ بھائی۔

  12. #12
    nissa's Avatar
    nissa is offline Senior Member
    Last Online
    23rd April 2019 @ 10:44 AM
    Join Date
    21 Dec 2011
    Gender
    Female
    Posts
    1,424
    Threads
    54
    Credits
    3,044
    Thanked
    30

    Default

    nice sharing
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

Similar Threads

  1. تاریخ اسلامی کا سب سے بڑا جنازہ
    By Shehzad Iqbal in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 22
    Last Post: 18th January 2018, 04:01 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 23rd November 2016, 12:09 AM
  3. Replies: 8
    Last Post: 11th March 2016, 07:04 PM
  4. Replies: 34
    Last Post: 15th September 2012, 12:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •